ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے کی خودکشی، گھر پر لگائی پھانسی

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت (bollywood actor Sushant Singh Rajput ) نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ سشانت سنگھ کی لاش مبئی کے باندرا میں واقع ان کے گھر پھانسی سے جھولتی ملی ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ کر فی الحال معاملے کی جانچ میں مصروف ہے۔

  • Share this:

سشانت بالی ووڈ کے بیحد مقبول و مشہور اداکار تھے۔ سشانت سنگھ راجپوت کی عمر 34  سال تھی۔ رپورٹ کے مطابق  سشانے کے کچھ دوست بھی ان کے گھر پر تھے۔ ان کے کمرے کے دروازے کو جب  توڑا گیا تو روم میں سشانت پھانسی کے پھندے سے لٹکے پائے گئے۔ پولیس کی رپورٹ کے مطاابق وہ گزشتہ چھہ ماہ سے  سے ڈپریشن سے گزر رہے تھے۔

View this post on Instagram

अपना ग़म ले के कहीं और न जाया जाये घर में बिखरी हुई चीज़ों को सजाया जाये जिन चिराग़ों को हवाओं का कोई ख़ौफ नहीं उन चिरागों को हवाओं से बचाया जाये ———————- बाग़ में जाने के आदाब हुआ करते हैं किसी तितली को न फूलों से उड़ाया जाये घर से मस्जिद है बहुत दूर चलो यूं कर लें किसी रोते हुए बच्चे को हंसाया जाये ~ निदा फ़ाज़ली Good morning 🙏❤️✊🦋🌪 ☀️

A post shared by Sushant Singh Rajput (@sushantsinghrajput) on

بہار میں واقع پورنیا کے مقامی سشان سنگھ نے ممبئی میں واقع باندرا میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی ہے۔ سشان سنگھ نے 'کس ملک میں ہے میرا دل' نام کے ڈیلی سوپ میں کام کیا پر ان کو پہچان ایکتا کپور کے ایک سیریل پوتر رشتہ سے ملی۔ اس کے بعد سشانت کو فلمیں بھی ملنے لگیں۔ کائے پو چھے! میں سشانت سنگھ نے اہم کردار ادا کیا تھا اور ان کی اداکاری کی تعریف بھی ہوئی تھی۔ اس کے بعد سشانت شدھ دیسی رومانس میں وانی کپور اور پرینیتی چوپڑا کے ساتھ نظر آئے۔

ایم ایس دھونی اور پی کے جیسی سپرہٹ فلموں میں بہترین اداکاری سے مداحوں کا دل جیتنے والے سشانت سنگھ نے بالی ووڈ میں کافی نام کمایا ہے۔
First published: Jun 14, 2020 02:50 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading