உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اپنی عمر سے بڑی اداکاراؤں سے رومانس کرنا چاہتے ہیں ورون

    ممبئی۔  بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار ورون دھون اپنی عمر سے بڑی اداکاراؤں کے ساتھ رومانس کرنا چاہتے ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      ممبئی۔  بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار ورون دھون اپنی عمر سے بڑی اداکاراؤں کے ساتھ رومانس کرنا چاہتے ہیں۔ بالی ووڈ میں ان دنوں بہت سے نوجوان اداکار اپنے سے  عمر میں بڑی اداکاراؤں کے ساتھ سلور اسکرین پر رومانس کر رہے ہیں۔

      ارجن کپور فلم’’ کی اینڈ کا‘‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں ایشوریہ رائے بچن کے اپوزٹ رنبیر کپور ہیں تو ’فطور‘ میں کیٹرینہ کیف کے ساتھ آدتیہ رائے کپور ہیں۔ ورون بھی اپنی عمر سے بڑی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ ورون نے کہا کہ وہ ایشوریا رائے بچن، پریتی زنٹا اور کرینہ کپور کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

      First published: