ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ایسی حالت میں رنبیر کپور سے ملنے پہنچیں اداکارہ عالیہ بھٹ، موبائل پر ٹکی سب کی نگاہیں، جانئے کیوں

رنبیر کپور سے ملنے ان کے گھر پہنچیں عالیہ بھٹ اس دوران سرمئی رنگ کے آؤٹ فٹ میں بیحد ہی سادہ انداز میں نظر آئیں۔

  • Share this:
ایسی حالت میں رنبیر کپور سے ملنے پہنچیں اداکارہ عالیہ بھٹ، موبائل پر ٹکی سب کی نگاہیں، جانئے کیوں
رنبیر کپور۔ عالیہ بھٹ: تصویر ۔ انسٹاگرام

ممبئی: عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) ار رنبیر کپور (Ranbir Kapoor)  کو گزشتہ کچھ وقت میں جب بھی کبھی اکیلے اسپاٹ کیا گیا ہے۔ کوئی پارٹی یا ایوارڈ فنکشن، دونوں اکثر ہی ساتھ نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں رنبیر کپور نے اپنا 38 واں یوم پیدائش منایا تھا۔ ایسے میں عالیہ بھٹ نے ابھی اداکار کی کیک کٹنگ سیریمنی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی تھی۔ اس درمیان عالیہ بھٹ رنبیر کپور (Alia Bhatt Ranbir Kapoor Photo)  سے منے ان کے گھر پہنچیں۔ عالیہ بھٹ بیحد ہی سادہ لک میں نظر آئیں جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔


رنبیر کپور سے ملنے ان کے گھر پہنچیں عالیہ بھٹ اس دوران سرمئی رنگ کے آؤٹ فٹ میں بیحد ہی سادہ انداز میں نظر آئیں۔ اداکارہ کی یہ تصویریں سلیبریٹی فوٹوگرافر مانو منگلانی نے اپنے سوشل میڈیا آفیشیل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ اس تصویر میں عالیہ بھٹ کا موبائل بھی نظر آرہاہے جسے دیکھ کر لوگ یہ پتہپ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آخر انہوں نے موبائل کے وال پیپر میں کیالگا رکھا ہے۔




 




View this post on Instagram




 

#AliaBhatt snapped at #RanbirKapoor house in Mumbai today #friday #manavmanglani


A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani) on





در اصل اس سے پہلے بھی عالیہ کا موبائل لئے ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں عالیہ کے موبائل پر ان کا اور رنبیر کپور کا والپیپر نظر آیا تھا۔ ویڈیو کو سیبریٹی فوٹوفرافر وائرل بھاینی نے اپنے کیمرے میں قید کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا تھا۔ جس میں عالیہ کے موبائل کی جھلک نظر آئی تھی۔ یہ ویڈیو رنبیر اور عالیہ کے کزن بھائی ارمان جین کے رسیپشن کی بتائی جارہی تھی۔



ورک فرنٹ کی بات کریں تو عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور جلد ہی عیان مکھرجی کی فلم برہماستر میں نظر آنے والے ہیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ مونی رائے، امیتابھ بچن اور ناگ ارجن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے جب رنبیر اور عالیہ کسی فلم میں ساتھ کام کر رہے ہیں۔
Published by: sana Naeem
First published: Oct 03, 2020 02:39 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading