ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سشانت اور سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے کا خاص لمحات کا ویڈیو وائرل، درد بھری چیخ سن کر رودیں گے آپ

اس ویڈیو میں سشانت پیرا گلائیڈںگ کر رہے ہیں اور انہیں ہوا میں ایسے اڑتا دیکھ کر ان کی چیخ نکل جاتی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے۔

  • Share this:
سشانت اور سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے کا خاص لمحات کا ویڈیو وائرل، درد بھری چیخ سن کر رودیں گے آپ
سشانت اور انکتا

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت  (Sushant Singh Rajput )  کا آج 35 واں یوم پیدائش ہے ۔ سوشل میڈیا پر ان کے فینس مسلسل انہیں یاد کرکے پوسٹ شیئر کررہے ہیں ۔ فینس کے ساتھ ساتھ اب سشانت کی ایکس گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے  (Ankita Lokhande)  نے سوشل میڈیا پر آج کے دن انہیں یاد کرتے ہوئے ایک اندیکھا ویڈیو شیئر کیا ہے ، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیو میں سشانت سنگھ راجپوت اپنے پیٹ ہاتچی کے ساتھ نظر آرہے ہیں ۔ وہیں اس سے پہلے انکتا لوکھنڈے نے  سشانت کے ساتھ گزارے خاص لمحات کو یاد کیا۔ دراصل انکتا نے اپنی وکیشن کا تھرو بیک (Sushant-Ankita's Vocation Video) ویڈیو شیئر کیا تھا جس میں سشانت پیرا گلائیڈںگ کر رہے ہیں اور انہیں ہوا میں ایسے اڑتا دیکھ کر ان کی چیخ نکل جاتی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے۔


سشانت کی سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande)  نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بیحد ہی جذباتی پیغام لکھا ہے۔ سشانت ہم سب اور تمہارے فینس تمہیں بہت یاد کرتے ہیں۔ ویڈیو تب کا ہے جب سشانت اور انکتا (Sushant Ankita) اپنے دوستوں کے ساتھ ایک ٹرپ پر گئے تھے۔ وہیں سشانت نے پیرا گلائیڈنگ (Paragliding) کی تھی۔ سشانت جیسے ہی ہوا میں اڑنے کیلئے دوڑتے ہیں، تو ان انکتا انہیں دیکھ کر چلانے لگ جاتی ہیں۔ ان کے منھ سے نکلتا ہے گگو۔۔۔گگو۔۔ گگو گیا۔




 




View this post on Instagram




 

How beautifully expressed and written nats ❤️❤️ adi thanku so much for the memories ❤️ #Sushant u will be missed by all of us and all of ur fans 🖐 #keepflying #Repost @natasha_sharma_redij with @make_repost ・・・ काश तूने ये उड़ान भरी ही ना होती यार मेरे ,यां फ़िर काश तू जुड़ा रहता उन सब से जो तुझे तेरी जड़ों से जोड़े रखते थे. यूं तो शायद इतना तुझे याद ना करते हम यार , क्यूंकि तू मसरूफ था, खुश दिखता था खुद की चुनी हुई नयी दिलचस्प गलियों मे, हम भी तेरे यार खुश थे तुझे ऊंचा उड़ता देख कर. इस तरह तुझे खो देने का इल्म होता अगर, तो तुझे ये उड़ान भरने ही ना देते हम यार.क्यूंकि जब तू यहाँ ज़मीन पर था हम यारों के साथ, हस्ते थे हम, गाते भी थे, किस्से एक दूसरे को सुनाते भी थे. क्या हुआ जो ये हस्ता हुआ सपनो को यूं जीता हुआ यार मेरा फ़िर कभी ना हसेगा, ना रोयेगा फ़िर कभी ना जिएगा बस सोयेगा. उसकी इस नींद को सुकून दे या रब #truthshallprevail #justiceforsushantsinghrajput #memories #sushant #Helovedadventures #Manwithavision #manwithdreams This video was recorded by @adittyaredij On one of our vacation together @lokhandeankita your voice pierced through my heart 💔


A post shared by Ankita Lokhande (@lokhandeankita) on






یہ ویڈیو لاڈو اداکارہ نتاشا نے شیئر کیا تھا جسے انکتا نے ری پوسٹ کیا۔ انہوں نے بیحد ہی جذباتی لائنس بھی شیئر کی ہیں۔ نتاشا کی یہ لائینیں واقعی رلا دینے والی ہیں۔

نتاشا نے آگے لکھا ہے، اس ویڈیو کو آدتیہ نے ریکارڈ کیا تھا۔ یہ ہماری ایک ساتھ گزاری ہوئی چھٹیوں کا ویڈیو ہے۔ انکتا لوکھنڈے تمہاری آواز میرے دل میں چھید کردیتی ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jan 21, 2021 11:00 PM IST