உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھومی پیڈنیکر نے سنایا دل کا درد، کہا۔ ہر چوتھا مرد فون سیکس چاہتا ہے، ویڈیو

    بھومی پیڈںیکر (Bhumi Pednekar) بولڈ سے بولڈ ڈائیلاگس کو اتنی اطمینان سے کہہ دیتی ہیں کہ وہ ایک دم نیچرل لگتا ہے۔ مثلا بھومی ایک ڈائیلاگ میں کہتی ہیں ہر چوتھا مرد سیکس چاہتا ہے، مزہ تب آئے جب یہی سروس عورتوں کیلئے ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      خواتین کی جنسی خواہشات کو بیان کرتی ایک اور فلم لوگوں کے سامنے آنے والی ہے۔ لپ اسٹک انڈر مائے برقع میں چار الگ۔الگ عمر کی خواتین کے جذبات کو پہلے آپ نے دیکھا ہوگا۔ اس فلم میں کمال کی اداکاری کرنے والی کونکنا سین شرما پھر سے اپنی زبردست اداکاری کا مظاہرہ پیش کر رہی ہیں لیکن اس مرتبہ حیران کن ایلیمینٹ ہیں بھومی پیڈنیکر۔ بھومی پیڈںیکر (Bhumi Pednekar) بولڈ سے بولڈ ڈائیلاگس کو اتنی اطمینان سے کہہ دیتی ہیں کہ وہ ایک دم نیچرل لگتا ہے۔ مثلا بھومی ایک ڈائیلاگ میں کہتی ہیں ہر چوتھا مرد سیکس چاہتا ہے، مزہ تب آئے جب یہی سروس عورتوں کیلئے ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا۔
      ہم بات کر رہے ہیں حال ہی میں ریلیز ہوئے فلم ڈالی کٹی اور وہ چمکتے ستارے (dolly kitty chamakte sitare) کے ٹریلر کی۔ کونکنا، بھومی کے ساتھ وکرانت میسی بھی اس میں شاندار اداکاری کرتے نظر آرہے ہیں۔ سب سے خاص باے اس ٹریلر میں نظر آرہی فلم کی علیحدہ کہانی ہے۔ ایکتا اور شوبھا کپور اس فلم کی پروڈیوسر ہیں اور لپ اسٹک انڈر مائے برقع کی ڈائریکٹر النکرتا سریواستو اس کی ڈائریکٹر ہیں۔ ایکتا کی پہلے کی فلموں اور ویب سیزیز کی طرح ہی یہ بھی سیکس کہانی پر مرکوز ہے۔ یہ خواتین کی خواہشات، جنسی خواہشات اور ان کی آزادی کی بات کرتی ہے۔

      ٹریلر بتاتا ہے کہ جنسی خواہشات اور ضرورت صرف مردوں کی جاگیر نہیں ہے۔ خواہشیں عورتیں بھی رکھتی ہیں۔ فلم کو کامک انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ بھومی پیڈنیکر اور کونکنا سین شرما کے ساتھ یہاں وکرانت میسی، امول پالیکر، کبرا سیت اور کرن کندرا اہم کردار میں ہیں۔

      النکرتا ایک مرتبہ پھر ایسے موضوع پر فلم لا رہی ہیں جس پر بات کرنے سے خواتین اکثر گھبراتی ہیں۔ اگر وہ اس موضوع پر بات بھی کرنا چاہے تو انہیں ہندستانی سماج نارمل طریقے سے نہیں لے گا۔ ٹریلر دو کزن بہنوں کٹی اور ڈالی کی کہانی بیان کرتا ہے جس میں کٹی اپنی بہن ڈالی کے ساتھ رہنے نوئیڈا آئی ہے لیکن وہاں رہتے ہوئی کٹی کو محسوس ہوتی ہے کہ جیجا کی اس پر بری نظر ہے۔

      Published by:sana Naeem
      First published: