உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نورا فتیحی کے شیئر کرتے ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ان کی تصویر ، دیکھ کر فینس رہ گئے حیران

    نورا فتیحی کے شیئر کرتے ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ان کی تصویر ، دیکھ کر فینس رہ گئے حیران ۔ تصویر : instagram@norafatehi

    نورا فتیحی کے شیئر کرتے ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ان کی تصویر ، دیکھ کر فینس رہ گئے حیران ۔ تصویر : instagram@norafatehi

    نورا فتیحی (Actress Nora Fatehi) نے مشہور میگزین فلم فیئر کے لیے اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ کرایا ہے ۔ یہ تصویر میگزین کے کوور پیج کے لیے ہے ۔ تصویر میں وہ الگ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

    • Share this:
      ممبئی : بالی ووڈ کی انتہائی خوبصورت اداکارہ نورا فتیحی اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ فینس نورا کی ہر پوسٹ کو بھرپور پیار دیتے ہیں ۔ نورا جتنا اپنے ڈانس مووز کے لئے مشہور ہیں اتنا ہی وہ اپنے فیشن سینس کے لئے بھی مشہور ہیں ۔ کئی مواقع پر نورا نے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ فیشن کے معاملہ میں ان کے سامنے کوئی نہیں ہے ۔ ایک مرتبہ پھر نورا نے اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ اپنے حسن کی بجلیاں لوگوں پر گرا رہی ہیں ۔

      حسن کی ملکہ نورا فتیحی نے مشہور میگزین فلم فیئر کے لیے اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ کرایا ہے ۔ یہ تصویر میگزین کے کوور پیج کے لیے ہے ۔ تصویر میں وہ الگ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے نیٹ کے شارٹ ٹاپ کے اوپر ییلو تھائی سلٹ گاون اسٹال ڈریس کیری کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے بالوں کھلا رکھا ہے اور ڈریس کے ساتھ ایک اسٹائلش بیلٹ بھی کیری کیا ہے ۔

      تصویر : instagram@norafatehi
      تصویر : instagram@norafatehi


      بتادیں کہ نورا فتیحی نے کچھ دنوں پہلے ہی مشہور سلیبریٹی ڈیزائنر ابو جانی اور سندیپ کھوسلا کیلئے شوٹ کیا تھا ۔ اس میں ان کا لک کسی ملکہ کی طرح لگ رہا تھا ۔ فینس نے بھی اسے کافی پسند کیا تھا ۔ اس فوٹو شوٹ کے ویڈیو کو نورا فتیحی نے اپنے انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کیا تھا ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: