ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ دویا چوکسے کا انتقال، مرنے سے پہلے انسٹا اسٹوری پرکہی یہ بڑی بات

بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرچکیں اداکارہ اور ماڈل دویا چوکسے (Divvya Chouksey) کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس کی اطلاع ان کی دوست نہاریکا رائے زادہ نے ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعہ دی ہے۔

  • Share this:
بالی ووڈ اداکارہ دویا چوکسے کا انتقال، مرنے سے پہلے انسٹا اسٹوری پرکہی یہ بڑی بات
بالی ووڈ اداکارہ دویا چوکسے کا انتقال

ممبئی: بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرچکیں اداکارہ اور ماڈل دویا چوکسے (Divvya Chouksey) کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس کی اطلاع ان کی دوست نہاریکا رائے زادہ نے ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعہ دی ہے۔ واضح رہے کہ دویا کینسر سے متاثر تھیں۔ ساتھ ہی ان کی مالی حالت بھی خراب ہوگئی تھی۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ ٹوئٹ میں لوگوں سے اپنی مدد کرنے کے لئے گہار لگائی تھی، لیکن ان کی گہار بھی کام نہ آسکی۔


ورل بھیانی کی پوسٹ کے مطابق دویا نے بالی ووڈ میں انٹری ’ہے اپنا دل تو آوارہ‘ سے کی تھی، لیکن 12 جولائی کو انہوں نے دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ اطلاعات کے مطابق دویا چوکسے نے اپنے انتقال کے کچھ وقت پہلے انسٹا گرام اسٹوری پر لکھا، ’جو میں بتانا چاہتی ہوں کہ اس کے لئے لفظ ناکافی ہے۔ کچھ مہینوں پہلے تک میرے پاس بھاری تعداد میں حوصلہ بڑھانے والے پیغام آتے تھے، لیکن اب میں بتانا چاہتی ہوں کہ دوستوں کہ میں اپنی موت کے بستر پر لیٹی ہوں’۔


 




 




View this post on Instagram




 

Actress Divvya Chouksey has passed away after losing battle with cancer. Divya Chouksey, who made her Bollywood debut with ‘Hai Apna Dil Toh Awara’, passed away on Sunday (July 12). She shared a heartbreaking note on social media before passing away. Divvya wrote on Instagram hours before her death, "Words cannot suffice what I want to convey, the more the less, since it's been months am absconded and bombarded with plethora of messages. It's time I tell you guys, I am on my death bed. S**t happens. I am strong. Be there another life of non suffering. No questions please. Only god knows how much you mean to me. DC Bye." Divvya's sister Soumya Amish Verma confirmed the news of the model-actress' death on social media. #divvyachouksey #rip 🙏


A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on






وہ مزید لکھتی ہیں، ’میں بہت مضبوط ہوں۔ برائے مہربانی اب مجھ سے کوئی سوال نہ پوچھیں۔ صرف بھگوان جانتا ہے کہ وہ میرے ساتھ کیا کرنا چاہتا ہے’۔ اب ان کی بہن نے اس خبر کو پختہ کردیا ہے۔ اداکارہ کے انتقال پر بہت سے لوگ اب افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔ حالانکہ اب وہ اپنی کینسر کے خلاف لڑائی کو ہار چکی ہیں۔

 



 




View this post on Instagram




 

Actress Divvya Chouksey has passed away after losing battle with cancer. Divya Chouksey, who made her Bollywood debut with ‘Hai Apna Dil Toh Awara’, passed away on Sunday (July 12). She shared a heartbreaking note on social media before passing away. Divvya wrote on Instagram hours before her death, "Words cannot suffice what I want to convey, the more the less, since it's been months am absconded and bombarded with plethora of messages. It's time I tell you guys, I am on my death bed. S**t happens. I am strong. Be there another life of non suffering. No questions please. Only god knows how much you mean to me. DC Bye." Divvya's sister Soumya Amish Verma confirmed the news of the model-actress' death on social media. #divvyachouksey #rip 🙏


A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on






قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 28 اپریل کو عرفان خان (Irrfan Khan) نے کینسر سے چلی لمبی لڑائی کے بعد دنیا کو الوداع کہہ دیا تھا۔ جبکہ اگلے دن 29 اپریل کو بالی ووڈ اداکار رشی کپور (Rishi Kapoor) کا بھی کینسر سے چلی لمبی لڑائی کے بعد طبیعت بگڑی اور ان کا بھی انتقال ہوگیا تھا۔

 
Published by: Nisar Ahmad
First published: Jul 12, 2020 10:45 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading