ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سنی لیونی کے اس نئے تھریلر اوتار نے لوگوں کے اڑائے ہوش، آپ بھی دیکھیں اس ویڈیو میں نیا لک

بالی ووڈ کی بے بی ڈال سنی لیونی کا ہر انداز خاص ہے ۔ ان کی اداکاری اور ان کے فیگر پر ہر کوئی فدا ہے ۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی بلاشبہ سوشل میڈیا کی ہٹ سلیبریٹی ہیں ۔ وہیں اب سنی لیونی کا ایک نیا اوتار سامنے آیا جو ان کی آنے والی فلم سے جڑا ہے۔

  • Share this:
سنی لیونی کے اس نئے تھریلر اوتار نے لوگوں کے اڑائے ہوش، آپ بھی دیکھیں اس  ویڈیو میں نیا لک
سنی لیونی

بالی ووڈ کی ہاٹ اداکارہ سنی لیونی اکثر ہی اپنے بولڈ انداز کو لیکر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ وہیں سنی کی کیوٹنیس کے فینس دیوانے ہیں۔ اپنے کیوٹ انداز سے ہر دل پر راج کرنے والی سنی لیونی اپنے ڈانس سے بھی لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا چکی ہیں۔ بالی ووڈ کی بے بی ڈال سنی لیونی کا ہر انداز خاص ہے ۔ ان کی اداکاری اور ان کے فیگر پر ہر کوئی فدا ہے ۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی بلاشبہ سوشل میڈیا کی ہٹ سلیبریٹی ہیں ۔  وہیں اب سنی لیونی کا ایک نیا اوتار سامنے آیا جو ان کی آنے والی فلم سے جڑا ہے۔


دراصل سنی لیونی کی اگلی فلم  (Sunny Leone New Movie)  شیرو  'Shero'  کا ٹیزر سامنے آیا ہے جسے انہوں نے خود شیئر کیاہے۔ اس ٹیزر میں سنی لیون بیحد ہی الگ اور نئے انداز میں نظر آئیں جو کہ اب ہر طرف چرچا میں ہے۔ ٹیزر شیئر کرتے ہوئے سنی لیونی نے لکھا، یہ ایک سائیکلوجیکل تھریلر فلم ہے جو کہ ہندی، تمل اور ملیالم سمیت تینوں زبان مین رلیز ہوگی۔ ٹیزر کو ابھی تک چار لاکھ سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔ فینس کے درمیان سنی لیونی کا یہ تھریلر اوتار خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ لوگ جم کر تعریفیں کر رہے ہیں۔ اداکارہ اپنی ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں ان کے ریٹرو لک کی تصویریں بھی کافی وائرل ہوئی تھیں




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)






سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ سنی لیونی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں انہوں نے ایک پیغام دیکر اپنی زندگی کے سفر کو بہی ہی مزیدار طریقے سے پیش کیا لیکن اس ویڈیو کے کیپشن میں سنی لیون نے اپنا جو درد بیان کیا اس سے ہر کوئی جذباتی ہو گیا۔ سنی لیونی نے بتایا تھا کہ انہیں 21 سال کی عمر میں نفرت بھرے ای میل ملے،لوگوں ن نے ان پر جج مینٹل اور سیکسیئیسٹ کمینٹ کئے۔ ان کے ڈانس مووس کی تنقید ہوئی اور انڈسٹری کمیونٹی سے کوئی آفر یا سپورٹ نہیں ملا اور یہاں تک کہ ایوارڈ شو سے ان کا بائیکاٹ بھی کیا گیا پھر بھی نہیں ہاری اور اپنی کامیابی کی کہانی لکھتی گئی۔
Published by: Sana Naeem
First published: Mar 27, 2021 12:16 PM IST