Kajol OTT Debut:ڈزنی+ہاٹ اسٹار کے ساتھ اوٹی ٹی پر شروعات کرنے جارہی ہیں کاجول، سامنے آیا ٹیزر
Kajol OTT Debut: کاجول کے او ٹی ٹی ڈیبیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار اور ایچ ایس ایم انٹرٹینمنٹ نیٹ ورک، ڈزنی اسٹار کے سربراہ، گورو بنرجی نے کہا، ’ہم کاجول جیسی عظیم اداکارہ کے ساتھ مل کر اپنے ناظرین کو راغب کرنے کے لیے بے حد پرجوش ہیں۔‘
Kajol OTT Debut: کاجول کے او ٹی ٹی ڈیبیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار اور ایچ ایس ایم انٹرٹینمنٹ نیٹ ورک، ڈزنی اسٹار کے سربراہ، گورو بنرجی نے کہا، ’ہم کاجول جیسی عظیم اداکارہ کے ساتھ مل کر اپنے ناظرین کو راغب کرنے کے لیے بے حد پرجوش ہیں۔‘
Kajol OTT Debut:کاجول(Kajol) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں کئی بہترین فلموں میں کام کیا، اور اپنی بہترین اداکاری کا جلوہ بکھیرا۔ یہی وجہ ہے کہ آج ان کی ایک الگ پہچان ہے۔ اس کے ساتھ ہی بڑے پردے کے بعد اب اداکارہ او ٹی ٹی میں بھی ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔
ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر لانے جارہی رہیں شو سال 2011 میں فلم 'تربھنگا' سے ڈیجیٹل ڈیبیو کرنے کے بعد اداکارہ اب ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار کے ساتھ اپنا او ٹی ٹی ڈیبیو کرنے جارہی ہیں جس کا ٹیزر بھی منظر عام پر آگیا ہے ۔ اس کے مطابق وہ جلد ہی ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر اپنا شو پیش کریں گی۔
چیلنجوں کا سامنا کرنا اداکارہ کو ہے پسند اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو کو لے کر کاجول بہت پرجوش ہیں۔ اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا- 'نئے تصورات تلاش کرنا ہمیشہ چیلنج ہوتا ہے، لیکن مجھے اس کا سامنا کرنا اچھا لگتا ہے۔ اسی وقت، آریہ اور رودر جیسی بہترین سیریز دیکھنے کے بعد، مجھے معلوم ہوا کہ Disney Plus Hotstar میرے سفر کے لیے ایک بہتر پلیٹ فارم ہے۔
کاجول کے او ٹی ٹی ڈیبیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار اور ایچ ایس ایم انٹرٹینمنٹ نیٹ ورک، ڈزنی اسٹار کے سربراہ، گورو بنرجی نے کہا، ’ہم کاجول جیسی عظیم اداکارہ کے ساتھ مل کر اپنے ناظرین کو راغب کرنے کے لیے بے حد پرجوش ہیں۔‘بہرحال، کاجول کے اس اعلان کے بعد ان کے مداحوں کا جوش بھی کافی بڑھنے والا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اداکارہ کس طرح کا شو لے کر آتی ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔