ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ کاجول ہوں گی سنگا پور شفٹ، بیٹی نیاسا کی وجہ سے لیا یہ بڑا فیصلہ

اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیاسا اپنے لکس کو لیکر سوش میڈیا پر چرچا کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق کورونا کے دور کی وجہ سے کاجول اپنی بیٹی کو اکیلے سنگاپور نہیں بھیجنا چاہتی ہیں۔

  • Share this:
بالی ووڈ اداکارہ کاجول ہوں گی سنگا پور شفٹ،  بیٹی نیاسا کی وجہ سے لیا یہ بڑا فیصلہ
اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیاسا اپنے لکس کو لیکر سوش میڈیا پر چرچا کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق کورونا کے دور کی وجہ سے کاجول اپنی بیٹی کو اکیلے سنگاپور نہیں بھیجنا چاہتی ہیں۔

کوروناوائرس سے ہر کوئی ڈرا ہوا ہے۔ کیا عام اورکیا خاص ہر کوئی اس سے بچنے کیلئے اپنے۔اپنے گھروں میں قید ہونے پر مجبور ہے۔ بالی ووڈ اسٹارس ان دنوں اپنے بچوں کو لیکر کافی فکرمند ہیں۔ اجے دیوگن (Ajay Devgn) اور کاجول (Kajol) کو بیٹی نیاسا (Nysa) کی فکر ستا رہی ہے۔ نیاسا ان دنوں ہندستان میں ہی ہیں۔ وہ سنگا پور میں رہتی ہیں اور وہیں پڑھائی کر رہی یں لیکن کؓر ہے کہ اب اجے دیوگن اور کاجول اپنی بیٹی کو اکیلےت سنگاپور نہیں رہنے دینا چاہتے ہیں اس لئے کاجول نے سنگاپور جانے کا پلان بنا لیا ہے۔


اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیاسا اپنے لکس کو لیکر سوش میڈیا پر چرچا کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق کورونا کے دور کی وجہ سے کاجول اپنی بیٹی کو اکیلے سنگاپور نہیں بھیجنا چاہتی ہیں۔ اس لئے انہوں نے کہا کہ وہ کچھ وقت کیلئے بیٹی نیاسا کے ساتھ سنگاپور میں رہیں گی۔ وہیں اجے دیوگن ممبئی میں بیٹے یگ (Yug) کے ساتھ رہیں گے۔


کاجول اور اجے دیوگن نہیں چاہتے ہیں کے نیاسا کی پڑھائی پر کوئی اثر پڑے اس لئے اب کاجول نیاسا کے ساتھ نیویارک میں رہیں گی۔ ذرائع کے مطابق نیاسا سنگاپور کے یونائیٹیڈ ورلڈ کالج آف ساؤتھ ایسٹ ایشیا میں پڑھائی کر رہی ہیں۔ سال 2018 میں اجے دیوگن نے سنگاپور میں ایک اپارٹمنٹ بھی خریدا تھا تاکہ نیاسا کو رہنے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔ کاجول اسی فلیٹ میں جاکر بیٹی کے ساتھ رہیں گی۔




 




View this post on Instagram




 

Lets take #WomensEqualityDay as an opportunity to impart wisdom in our children, that girls & boys stand equal on all grounds. @ajaydevgn #GenderEquality #Superhumans


A post shared by Kajol Devgan (@kajol) on





رپورٹ کے مطابق اجے دیوگن فی الحال دو اسکرپٹس پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اپنی اگلی فلم کے پوسٹ پروڈکشن کے کام میں مصروف ہیں۔ ان کی فلم بھج: دا پرائیڈ آف انڈیا اور سید عبد الرحیم کی بایوپک فلم میدان پر کام کرنا ہے۔ اس لئے وہ ہندستان میں ہی رہیں گے۔
Published by: sana Naeem
First published: Sep 01, 2020 05:55 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading