ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

حاملہ اداکارہ کرینہ کپور نے اب کچھ اس انداز میں بے بی بمپ کیا فلانٹ ، وائرل ہوا ویڈیو

اداکارہ کرینہ کپور کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شوشل میڈیا پر سامنے آئے ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہے ہیں ۔ وہائٹ اور پیسٹل بلیو ڈریس میں کرینہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔

  • Share this:
حاملہ اداکارہ کرینہ کپور نے اب کچھ اس انداز میں بے بی بمپ کیا فلانٹ ، وائرل ہوا ویڈیو
حاملہ اداکارہ کرینہ کپور نے اب کچھ اس انداز میں بے بی بمپ کیا فلانٹ ، وائرل ہوا ویڈیو ۔ تصویر : وائرل بھیانی ، انسٹاگرام ۔

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ان دنوں حاملہ ہیں اور حمل کی مدت کا لطف اٹھارہی ہیں ۔ ممبئی بھی کرینہ کئی مرتبہ بے بی بمپ فلانٹ کرتی نظر آچکی ہیں ۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان اپنے چیٹ شو کی شوٹنگ کیلئے پہنچی تھیں ، جہاں پر بھی ان انداز قابل دید تھا ۔ اس موقع پر وہ اپنا بے بی بمپ بھی فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئیں ۔


اداکارہ کرینہ کپور کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شوشل میڈیا پر سامنے آئے ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہے ہیں ۔ وہائٹ اور پیسٹل بلیو ڈریس میں کرینہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی وہ بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے پوز بھی دیتی نظر آرہی ہیں ۔




 




View this post on Instagram




 

Maintain social distancing #kareenakapoorkhan today at Mehboob studios #viralbhayani @viralbhayani


A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on





خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی کرینہ کپور کروا چوتھ کے موقع پر پورے کپور کنبہ کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔ وہ ڈنر کرنے کیلئے پہنچی تھیں ۔ فلورل ڈریس میں کرینہ کپور بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے تصویریں کھینچوا رہی تھیں ۔ رنبیر کپور کی بہن ردھما کپور نے اس موقع کی کچھ تصویریں شیئر کی تھیں ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوئی تھیں ۔



 




View this post on Instagram




 

#kareenakapoorkhan today for her chat show with Radio Mirchi. #viralbhayani @viralbhayani


A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on





تصویر شیئر کرتے ہوئے ردھما نے لکھا تھا : فیملی ڈنر۔ علاوہ ازیں ممبئی میں کرینہ کو سفید رنگ کی ڈریس پہنے بھی دیکھا گیا تھا ۔ ان تصاویر میں کرینہ کے چہرے پر پریگنینسی کی چمک واضح طور پر نظر آرہی تھی ۔ کرینہ کپور خان کی بے بی بمپ فلانٹ کرتی ہوئی تصاویر اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Nov 08, 2020 04:52 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading