உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیچ پروگرام میں اداکارہ Kareena Kapoor کے بلاوز نے دیا دھوکہ ، اس طرح سے بچائی لاج!

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) جہاں جاتی ہیں ، وہاں پیپراجی ان کے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں ۔ ایک مرتبہ اداکارہ کی ایسی تصویر بھی سامنے آئی تھی ، جس میں کرینہ کا فیشن بلنڈر قید ہوگیا تھا ۔

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) جہاں جاتی ہیں ، وہاں پیپراجی ان کے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں ۔ ایک مرتبہ اداکارہ کی ایسی تصویر بھی سامنے آئی تھی ، جس میں کرینہ کا فیشن بلنڈر قید ہوگیا تھا ۔

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) جہاں جاتی ہیں ، وہاں پیپراجی ان کے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں ۔ ایک مرتبہ اداکارہ کی ایسی تصویر بھی سامنے آئی تھی ، جس میں کرینہ کا فیشن بلنڈر قید ہوگیا تھا ۔

    • Share this:
      نئی دہلی : بالی ووڈ کی بے بو یعنی کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کو ان کے ڈیزائنر ڈریسیز کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے ۔ وہ آئے دن اپنے شاندار ڈریسنگ سینس سے لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ، لیکن کئی مرتبہ ایسا بھی دیکھا جاتا ہے کہ سیکسی آوٹ فٹ کیری کرنے کی کوشش میں اداکارہ اوپس موومنٹ کا شکار ہوجاتی ہیں ۔ کچھ ایسا ہی حادثہ کرینہ کپور کے ساتھ بھی اس وقت پیش آگیا ، جب وہ ایک خوبصورت ساڑی پہن کر ایک پروگرام میں پہنچیں ۔ دراصل اس ساڑی کے ساتھ پہنے بلاوز نے عین موقع پر دھوکہ دیدیا تھا ۔

       

      یہ بھی پڑھئے : کیا سلمان خان اور سوناکشی سنہا نے خفیہ طریقہ سے کرلی ہے شادی؟ جانئے کیا ہے وائرل تصویر کا سچ


      کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) جہاں جاتی ہیں ، وہاں پیپراجی ان کے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں ۔ ایک مرتبہ اداکارہ کی ایسی تصویر بھی سامنے آئی تھی ، جس میں کرینہ کا فیشن بلنڈر قید ہوگیا تھا ۔ دراصل کرینہ کپور کچھ سال پہلے ایک پروگرام میں شریک ہوئی تھیں ۔ یہ پروگرام ان کے چچا زاد بھائی ارمان جین کی فلم کے میوزک لانچ کا تھا ۔ اس میں صرف کرینہ ہی نہیں بلکہ کرشمہ کپور سے لے کر تقریبا پوری کپور فیملی پہنچی تھی ۔

      کرینہ کپور کی وائرل فوٹو ۔ انٹرنیٹ
      کرینہ کپور کی وائرل فوٹو ۔ انٹرنیٹ


      اپنی حمایت ظاہر کرنے کیلئے بے بو بھی وہاں پہنچی تو کیمرے ان کی جانب گھوم گئے ۔ اس خاص دن کیلئے کرینہ نے سفید رنگ کی ساڑی کا انتخاب کیا تھا ، جس میں ویسٹ کے پاس گولڈن اور کنارے پر بلیو بارڈر دکھائی دے رہا تھا ۔ خبروں کی مانیں تو یہ ساڑی کرینہ کپور کو سیف علی خان نے تحفہ میں دی تھی ۔

       

      یہ بھی پڑھئے : پاکستان کی فلم ڈھائی چال کا ٹریلر دیکھ بھڑک اٹھے ہندوستانی، کہا: 'تم لوگ صرف فلموں میں ہی...'



      اسٹائل کے درمیان نہ جانے کیسے یا تو کرینہ کپور خان یا پھر ان کی اسٹائلسٹ سے ایک چوک ہوگئی ۔ ویسے تو عام طور پر کسی بھی پروگرام میں اداکارہ کے ساتھ اس کی ٹیم بھی موجود رہتی ہے جو ان کو کیمرہ کے سامنے جانے سے پہلے بالکل پرفیکٹ لک دیتی ہے ، لیکن لگتا ہے کہ کزن سے وابستہ پروگرام ہونے کی وجہ سے بے بو نے اتنا لوڈ نہیں لیا اور اسی وجہ سے چوک ہوگئی ۔

      دراصل کرینہ کا لک سامنے سے تو اچھا لگ رہا تھا ، لیکن بیک پر نظر پڑتے ان کے بلاوز میں جھانکتی سیفٹی پن سب کو نظر آنے لگی ۔ اداکارہ نے کسی بھی طرح کے اوپس مومنٹ سے بچنے کیلئے اس سیفٹی پن کا استعمال کیا تھا ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: