کرشمہ کپور نے عامر خان کے ساتھ 25 سال پہلے دیا تھا زبردست کسنگ سین ، کانپنے لگی تھی اداکارہ

 فلم کے اداکار اور اداکارہ کے ساتھ مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے بھی فلم سے وابستہ یادوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ وہیں لیڈ اداکارہ کرشمہ بھی شوٹنگ کے دوران کو بھی نہیں پائی ہیں ۔

فلم کے اداکار اور اداکارہ کے ساتھ مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے بھی فلم سے وابستہ یادوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ وہیں لیڈ اداکارہ کرشمہ بھی شوٹنگ کے دوران کو بھی نہیں پائی ہیں ۔

فلم کے اداکار اور اداکارہ کے ساتھ مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے بھی فلم سے وابستہ یادوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ وہیں لیڈ اداکارہ کرشمہ بھی شوٹنگ کے دوران کو بھی نہیں پائی ہیں ۔

  • Share this:
    ممبئی : عامر خان اور کرشمہ کپور اسٹارر فلم راجا ہندوستانی زبردست سپرہٹ فلم تھی ۔ اس فلم کی اسکرپٹ ، ایکٹنگ ، میوزک کے ساتھ ساتھ ڈریس اور اسٹائل سب کچھ اتنا کمال کا تھا کہ فلم کے 25 سال گزرجانے کے باوجود شائقین کے دل و دماغ میں اس فلم کی یادیں تروتازہ ہیں ۔ اس فلم کے اداکار اور اداکارہ کے ساتھ مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے بھی فلم سے وابستہ یادوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ وہیں لیڈ اداکارہ کرشمہ بھی شوٹنگ کے دوران کو بھی نہیں پائی ہیں ۔

    مشہور فلم ڈائریکٹر دھرمیش درشن نے جب 1996 میں آئی فلم راجا ہندوستانی بنانے کی سوچی تو سب سے پہلے اس فلم میں لیڈ اداکارہ کے طور پر ایشوریہ رائے کو آفر دیا ۔ بات نہیں بنی تو جوہی چاولہ کو آفر دیا ، لیکن کسی وجہ س جب جوہی نے بھی منع کردیا تو پوجا بھٹ کو آفر دیا ۔ پوجا نے بھی کسی وجہ سے فلم کرنے سے انکار کردیا تو ایسے میں فلم کے لیڈ اداکار عامر خان نے دھرمیش کو مشورہ دیا کہ کسی ایسی اداکارہ کو سائن کریں ، جس کے ساتھ میں نے پہلے فلم نہیں کی ہے ۔ اس طرح یہ فلم کرشمہ کپور کی جھولی میں گرگئی ۔

    دھرمیش درشن نے بھی نہیں سوچا ہوگا کہ فلم جب ریلیز ہوگی تو اس قدر کرشمہ کا کرشمہ چھا جائے گا ۔ اس فلم میں کرشمہ کا نہ صرف لک کمال کا تھا بلکہ ان کی اسٹائل بھی زبردست تھی جو اس دور کے لڑکیوں کے درمیان فیشن اسٹیٹمنٹ بن گئی تھی ۔ اس کا تذکرہ فلم کے 25 سال پورے ہونے پر منیش ملہوترا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کیا ہے ۔



     




    View this post on Instagram





     

    A post shared by Manish Malhotra (@manishmalhotra05)





    اتنا ہی نہیں فلم میں کرشمہ اور عامر خان کے درمیان فلمائے گئے کسنگ سین کی جم کر چرچا ہوئی تھی ۔ کرشمہ کپور نے ایک مرتبہ انٹرویو میں اس فلم سے وابستہ یادوں کو شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اس سین کو فلمانے میں تین دن لگ گئے تھے ۔ فروری کے مہینے میں اوٹی میں شام کے چھ سات بجے یہ سین فلمایا گیا تھا اور ٹھنڈ کی وجہ سے میں کانپ گئی تھی ۔ سوچ رہی تھی کہ کب یہ ختم ہوگا ۔ عامر ۔ کرشمہ کے کسنگ سین کو بالی ووڈ کا سب س لمبا کسنگ سین بھی مانا جاتا ہے ۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: