ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کٹرینہ کیف نے کیک کاٹ کر منایا اپنا 37 واں یوم پیدائش، دیکھیں خاص تصویر

بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) آج یعنی 16 جولائی کو اپنا 37 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ (Happy Birthday Katrina Kaif) اداکارہ کی پیدائش 16 جولائی 1983 کو ہانگ کانگ میں ہوئی تھی۔

  • Share this:
کٹرینہ کیف نے کیک کاٹ کر منایا اپنا 37 واں یوم پیدائش، دیکھیں خاص تصویر
کٹرینہ کیف نے کیک کاٹ کر منایا اپنا 37 واں یوم پیدائش، دیکھیں خاص تصویر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) آج یعنی 16 جولائی کو اپنا 37 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔  (Happy Birthday Katrina Kaif) اداکارہ کی پیدائش 16 جولائی 1983 کو ہانگ کانگ میں ہوئی تھی۔ آج یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خوب مبارکباد ملے۔ وہیں، سوشل میڈیا پر کٹرینہ کیف کے یوم پیدائش کی تصویر خوب وائرل ہورہی ہے۔ اداکارہ نے کیک کاٹا اور اس خاص دن کو گھر پر ہی منایا۔


 




 




View this post on Instagram




 

🎂 + 🏠 = 🧡thank u for all the birthday wishes 🎊 💝


A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on






کٹرینہ کیف نے انسٹا گرام پر یوم پیدائش کی تصویر کو شیئر کیا ہے۔ اس تصویر میں وہ کیک کاٹتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، ’یوم پیدائش کی نیک خواہشات کے لئے سبھی لوگوں کا شکریہ’۔

 



 




View this post on Instagram




 

🎂 + 🏠 = 🧡thank u for all the birthday wishes 🎊 💝


A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on






کٹرینہ کیف کا فلمی سفر

بالی ووڈ میں کٹرینہ کی شروعات کچھ خاص نہیں رہی تھی، لیکن اپنی محنت کے دم پر آج وہ بڑے بڑے اداکارہ اور پروڈیوسرس کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔ کٹرینہ نے بطور ماڈل اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔ اداکارہ لندن میں ماڈلنگ کرتی تھیں، جہاں بالی ووڈ ڈائریکٹر کیزاد مستاد کی نظر ان پر پڑی اور انہوں نے اداکارہ کو فلم آفر کی۔ کٹرینہ کی پہلی ہندی فلم تھی ’بوم’، جو سال 2003 میں آئی تھی۔ اس فلم نے باکس آفس پر تو کچھ کمال نہیں کیا، لیکن اپنے بولڈ کانٹینٹ کی وجہ سے فلم خوب سرخیوں میں رہی۔ وہیں فلم میں بولڈ سین دے کر کٹرینہ کیف بھی سرخیوں میں چھا گئیں۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Jul 16, 2020 11:59 PM IST