ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

دوست کے ساتھ ملائیکہ اروڑہ نے کیا کچھ ایسا، بولیں اپنے پسندیدہ انسان کے ساتھ یہ کرنے میں مزہ آتا ہے

ملائیکہ اس بار اپنے فٹنیس فریک کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ اس ویڈیو میں ملائیکہ پلینک ایکسرسائز کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ملائیکہ نے کیپشن میں لکھا، کس نے کہا ہے کہ پلینک کرنے میں مزہ نہیں آتا؟

  • Share this:
دوست کے ساتھ ملائیکہ اروڑہ نے کیا کچھ ایسا، بولیں اپنے پسندیدہ انسان کے ساتھ یہ کرنے میں مزہ آتا ہے
ملائیکہ اس بار اپنے فٹنیس فریک کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ اس ویڈیو میں ملائیکہ پلینک ایکسرسائز کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ملائیکہ نے کیپشن میں لکھا، کس نے کہا ہے کہ پلینک کرنے میں مزہ نہیں آتا؟

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے اپنے ڈانس آئیٹم سے کئی فلموں کو ہٹ کروایا ہے۔ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اکثر ہی اپنے ہاٹ اور بولڈ لُک کے سبب سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ اداکارہ کے لُکس ان کے مداحوں کے درمیان خوب پسند کئے جاتے ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ کئی بار اپنے بولڈ انداز سے اپنے مداحوں کا دل جیت چکی ہیں۔ 46 سال کی عمر میں بھی اپنے بنداس لُکس سے وہ ہر کسی کو حیران کردیتی ہیں۔ اپنی بکنی (Malaika Arora Bikini Photos) تصاویر سے کئی بار سوشل میڈیا کی درجہ حرارت میں اضافہ کرچکیں ملائیکہ اروڑہ نے ایک بار پھر سے انٹرنیٹ کی درجہ حرارت کو بڑھا دیا ہے۔


ملائیکہ اس بار اپنے فٹنیس فریک کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ اس ویڈیو میں ملائیکہ پلینک ایکسرسائز کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ملائیکہ نے کیپشن میں لکھا، کس نے کہا ہے کہ پلینک کرنے میں مزہدوست کے ساتھ بولڈ ورک آؤٹ پر بولیں ملائیکہ اروڑہ، اپنے پسندیدہ انسان کے ساتھ یہ کرنے میں مزہ آتا ہے نہیں آتا؟ جب آپ اسے اپنے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ کریں تو مزہ آتا ہے۔ ملائیکہ کا یہ ویڈیو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ فینس جم کر رد عمل دے رہے ہیں۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)






ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اپنی فٹنس کے ساتھ ہی ساتھ اپنے بولڈ انداز سے بھی لوگوں کا دل دھڑکاتی رہتی ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے، تصویر میں ملائیکہ اروڑہ گرے کلر کی ڈریس میں سوئمنگ پول کے کنارے بیٹھی ہیں اور بالکل پُرسکون نظر آرہی ہیں۔ پانی کے ساتھ کھیلتی ہوئی ملائیکہ اروڑہ کی ادائیں لوگوں کو لٹو بنا رہی ہیں۔ تصویر میں وہ بالکل پُرسکون نظر آرہی ہیں۔

ملائیکہ اروڑہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، ’گرمی آگئی ہے‘۔



 




View this post on Instagram





 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)





ملائیکہ اروڑہ کی اس تصویر کو کچھ دیر پہلے ہی شیئر کی ہیں اور تصویر پر جارحانہ لائکس اور کمنٹ آرہے ہیں۔ مداح کمنٹس کرتے ہوئے ملائیکہ کی تعریف کر رہے ہیں۔

بھلے ہی ملائیکہ ارڑوہ بڑے پردے سے دور ہیں، لیکن ان کا بولڈ انداز ہمیشہ سرخیوں میں رہتا ہے۔ اداکارہ جب بھی کوئی فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں، دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوجاتی ہیں۔ اپنی فٹنس کے لئے بھی ملائیکہ اروڑہ مشہور ہیں۔ اپنے خطرناک یوگا آسن سے وہ آئے دن لوگوں کو حیران کرتی رہتی ہیں۔



 




View this post on Instagram





 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)





آپ کو بتادیں کہ ملائیکہ اروڑہ کے انسٹا گرام پر لاکھوں فالورس ہیں، جو ان کی ہر ایک تصویر پر خوب پیار لٹاتے ہیں اور ہر طرف بس ان کی ہی چرچا دیکھنے کو ملتی ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Mar 24, 2021 07:25 PM IST