உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ مونی رائے ہوئیں Oops Momentکا شکار، کار میں بیٹھتے ہی کھسک گئی ڈریس، دیکھئے ویڈیو

    اداکارہ مونی رائے ہوئیں Oops Momentکا شکار، کار میں بیٹھتے ہی کھسک گئی ڈریس، دیکھئے ویڈیو ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @ViralBhayani

    اداکارہ مونی رائے ہوئیں Oops Momentکا شکار، کار میں بیٹھتے ہی کھسک گئی ڈریس، دیکھئے ویڈیو ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @ViralBhayani

    اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) اکثر اپنے فیشن سینس کو لے کر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ اپنے خوبصورت اور اسٹائلش لکس سے وہ فینس کو حیران کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں ۔

    • Share this:
      ممبئی : اداکارہ مونی رائے اکثر اپنے فیشن سینس کو لے کر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ اپنے خوبصورت اور اسٹائلش لکس سے وہ فینس کو حیران کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر بھی وہ اکثر اپنے سپر اسٹائلش لک فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان دنوں اب مونی کا ایک ویڈیو سرخیوں میں ہے ، جس میں وہ اوپس موومنٹ کا شکار ہوتی نظر آرہی ہیں ۔ ویڈیو میں مونی رائے بیک لیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں ، جس میں وہ کافی غیر آرام دہ ہوجاتی ہیں ۔

      ایسے میں میڈیا سے بچنے کیلئے مونی اپنی کار کی طرف دوڑ لگا دیتی ہیں ، لیکن ان کی ڈریس نیچے کھسک جاتی ہے ، جس کے بعد مونی کار میں بیٹھ کر چلی جاتی ہیں ۔ مونی کا یہ ویڈیو تھوڑا پرانا ہے ، جس کو سلیبریٹی فوٹوگرافر ویرل بھیانی نے شیئر کیا ہے ۔ فینس کے درمیان ان کا ویڈیو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Bollywood Pap (@bollywoodpap)





      وہیں دوسری طرف اب ان کی لو لائف کو لے کر خبر کافی سرخیوں میں رہی ہے ۔ تازہ رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ مونی جنوری میں اپنے بوائے فرینڈ سورج نامبیار کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں ۔ مونی رائے اور سورج کو لے کر چرچا ہے کہ رومرڈ کپل اگلے سال کی شروعات میں ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والا ہے ۔

      ای ٹائمس کی ایک رپورٹ کے مطابق سورج اور مونی 27 جنوری 2022 کو شادی کریں گی اور ان کا پری ویڈنگ پروگرام 26 جنوری کو منعقد کیا جائے گا ۔ کہا جارہا ہے کہ مونی کی کزن نے شادی کی تفصیل شیئر کی ہے اور انکشاف کیا ہے کہ جوڑا 2022 کی شروعات میں شادی کرے گا ۔ دونوں دبئی یا اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: