உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    صرف 28 سال کی عمرمیں 51 کے سلمان رشدی سے شادی کرنے والی اداکارہ نے باتھ ٹب میں ٹاپ لیس ہوکردیا ایسا پوز، وائرل ہوئی تصویر

    اداکارہ پدما لکشمی کی ٹاپ لیس تصویر وائرل۔

    اداکارہ پدما لکشمی کی ٹاپ لیس تصویر وائرل۔

    پدما لکشمی ٹاپ لیس ہوکرہاٹ پوزدیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ وہیں پدما لکشمی کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پرزبردست وائرل ہورہی ہیں۔

    • Share this:
      ممبئی: گلیمرکی دنیا میں خوبصورت اورجوان بنے رہنا ایک ضرورت ہے۔ اس کے لئے سیلیبرٹیزکیا کچھ نہیں کرتے، وہیں کچھ  لوگ ایسے بھی ہیں، جنہیں دیکھ کران کی بڑھتی عمرکا کوئی اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ہے۔ ایسی ہی ایک اسٹارماڈل میں پدما لکشمی۔  ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ پدما لکشمی مشہورٹی وی ہوسٹ بھی ہیں۔ پدما لکشمی حال ہی میں زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں۔ اس کی وجہ ہےکہ ان کی ایک بے حد بولڈ تصویر۔ اس تصویرمیں پدما لکشمی ٹاپ لیس ہوکرہاٹ پوزدیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ وہیں پدما لکشمی کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پرزبردست وائرل ہورہی ہیں۔

      پدما لکشمی نےحال ہی میں اپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ پرایک تصویرشیئرکی ہے۔ اس تصویرمیں وہ ایک باتھ ٹب میں ٹاپ لیس ہوکرپوزدیتی نظرآرہی ہیں۔ تصویرکےکیپشن میں پدما لکشمی نےلکھا ہے 'جب آپ 6 ماہ تک سڑکوں پررہیں اورفائنلی آپ کوایک منٹ کا ٹائم اپنے لئے ملے'۔ پدما لکشمی کی یہ تصویرسوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہیں۔ پدما لکشمی عام طور پرسوشل میڈیا پرکافی محتاط رہتی ہیں۔


      گزشتہ دنوں پدما لکشمی اپنے ایک انکشاف کرنے کولے کرخبروں میں رہی تھیں۔ انہوں نے بتایا تھا کہ ٹین ایج (کم عمری) میں ان کے ساتھ بوائے فرینڈ نے آبروریزی کی تھی۔ پدما لکشمی نےکہا تھا کہ وہ اس وقت ڈرگئی تھیں، اس لئےایف آئی آردرج نہیں کراسکی تھیں۔ انہوں نےان خواتین کوسپورٹ کیا تھا، جوایسےدورسے گزرچکی ہیں۔  








      View this post on Instagram



      #tbt : @randallslavin

      A post shared by Padma Lakshmi (@padmalakshmi) on Sep 5, 2019 at 4:12pm PDT




      پدما لکشمی نے ماڈلنگ کی شروعات 18 سال کی عمرسے کردی تھی۔ انہوں نے سال 2003 میں فلم 'بوم' سے بالی ووڈ میں ڈیبیوکیا تھا۔ اس فلم میں انہوں نے جم کربولڈ سین دیئے تھے۔ پدما نے 2004 میں 28 سال کی عمرمیں 51 سال کے متنازعہ مصنف سلمان رشدی سے شادی کرلی تھی۔ وہیں جولائی 2007 میں دونوں نے آپسی رضامندی سے طلاق لےلیا۔ سلمان رشدی سے طلاق کے بعد پدما لکشمی نے پرسینس ڈائنا کے فائننسررہے ٹیڈڈی فورسٹ مین کوڈیٹ کیا۔ دونوں کی ایک بیٹی بھی ہوئی۔ وہیں 71 سال کی عمرمیں 2011 میں ٹیڈ ڈی فورسٹ مین کی موت ہوگئی تھی۔
      First published: