உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لائیو چیٹ میں ہی اٹھ گیا Priyanka Chopra کا ٹاپ، صاف طور پر دکھ گیا پرائیویٹ پارٹ، سبھی رہ گئے حیران، دیکھئے ویڈیو

    لائیو چیٹ میں ہی اٹھ گیا Priyanka Chopra کا ٹاپ، صاف طور پر دکھ گیا پرائیویٹ پارٹ، سبھی رہ گئے حیران، دیکھئے ویڈیو ۔ تصویر ویڈیو گریب ۔

    لائیو چیٹ میں ہی اٹھ گیا Priyanka Chopra کا ٹاپ، صاف طور پر دکھ گیا پرائیویٹ پارٹ، سبھی رہ گئے حیران، دیکھئے ویڈیو ۔ تصویر ویڈیو گریب ۔

    Priyanka Chopra Oops Moment : پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) آج کے وقت میں ایک مشہور اداکارہ ہیں ۔ ان کی شہرت ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے ۔ آج کے وقت میں وہ گلوبل اسٹار ہیں ۔ ان کی ایک غلطی پوری دنیا کو نظر آجاتی ہے ۔

    • Share this:
      نئی دہلی : پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) آج کے وقت میں ایک مشہور اداکارہ ہیں ۔ ان کی شہرت ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے ۔ آج کے وقت میں وہ گلوبل اسٹار ہیں ۔ ان کی ایک غلطی پوری دنیا کو نظر آجاتی ہے ۔ ایک گلوبل اسٹار ہونے کے ناطے اداکارہ اپنے اسٹائل کا بھی کافی دھیان رکھتی ہیں ، لیکن کبھی کبھی وہ اس چکر میں اوپس مومنٹ کا شکار ہوجاتی ہیں ۔

      پرینکا چوپڑا جنہوں نے بالی ووڈ ے لے کر ہالی ووڈ تک کا سفر طے کیا ہے ، ان کی فین فالوئنگ پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے ۔ پرینکا چوپڑا نے سال 2018 میں امریکی سنگر نک جونس کے ساتھ شادی کی تھی ۔ ان کی شادی دنیا بھر کے سبھی پلیٹ فارم پر کافی زیادہ سرخیوں میں رہی تھی ۔ شادی کے بعد سے پرینکا اور نک کے کئی ویڈیوز وائرل ہوچکے ہیں ۔ کئی مرتبہ تو وہ اپنے شوہر کے سامنے ہی اوپس مومنٹ کا شکار ہوگئی ہیں ۔

      اب پرینکا چوپڑا کا جو ویڈیو وائرل ہورہا ہے ، وہ ایک لائیو سیشن کا ہے ۔ دراصل یہ ویڈیو کافی پرانا بتایا جارہا ہے ۔ وہیں دونوں کے ایک لائیو چیٹ کے ذریعہ ہی یہ ویڈیو سامنے آیا ہے اور دونوں نے اپنے چاہنے والوں کو اپنی صحت کے بارے میں جانکاری دی تھی ۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب پرینکا چوپڑا نک جونس آئیسولیشن میں تھے ۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Bihari Voice (@biharivoicenews)





      پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر اپنے اس لائیو ویڈیو میں رومانٹک موومنٹ شیئر کرتے نظر آرہے ہیں اور اس دوران پرینکا چوپڑا نے ایک سوٹ پہن رکھا ہے ۔ اسی درمیان جب وہ اٹھنے کی کوشش کرتب ہیں تو کا ٹاپ سائیڈ سے اوپر کھسک جاتا ہے اور ان کا پرائیویٹ پارٹ صاف طور پر نظر آنے لگتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہورہا ہے ۔

      وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو پرینکا ایمیزن پرائم کی سیریز سیٹاڈول کی شوٹنگ کررہی ہیں ۔ اداکارہ دی میٹرکس فور میں نظر آئی تھیں اور ٹیکسٹ فار یو میں بھی وہ اہم کردار میں نظر آنے والی ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: