உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چالیس کی عمر میں تیسرے بچے کی ماں بننے جا رہی سلمان کی یہ ہیروئن، بیبی شاور میں ڈانس سے جیتا دل

    سلمان خان کے ساتھ ’بندھن‘ اور ’جڑواں‘ جیسی ہٹ فلم دینے والی رمبھا ماں بننے والی ہیں۔ کچھ روز قبل ہی ان کا بیبی شاور ہوا ہے۔

    سلمان خان کے ساتھ ’بندھن‘ اور ’جڑواں‘ جیسی ہٹ فلم دینے والی رمبھا ماں بننے والی ہیں۔ کچھ روز قبل ہی ان کا بیبی شاور ہوا ہے۔

    سلمان خان کے ساتھ ’بندھن‘ اور ’جڑواں‘ جیسی ہٹ فلم دینے والی رمبھا ماں بننے والی ہیں۔ کچھ روز قبل ہی ان کا بیبی شاور ہوا ہے۔

    • Share this:
      سلمان خان کے ساتھ ’بندھن‘ اور ’جڑواں‘ جیسی ہٹ فلم دینے والی رمبھا ماں بننے والی ہیں۔ کچھ روز قبل ہی ان کا بیبی شاور ہوا ہے۔ اس تقریب میں کئی تصاویر رمبھا نے خود سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ رمبھا اس دوران کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ صرف اتنا ہی نہیں رمبھا نے تو اس تقریب میں ڈانس بھی کیا۔

      انہوں نے اس خاص موقع کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ رمبھا نے سال 2010 میں بزنس مین اندر پدماناتھ سے شادی کی تھی اور کناڈا میں شفٹ ہو گئی تھیں۔ گزشتہ سال دونوں کی شادی ٹوٹنے کی کگار پر آگئی تھی۔ رمبھا کے شوہر نے کورٹ میں کیس بھی کر دیا تھا لیکن کچھ دن بعد خبر آئی کہ دونوں کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔

      فی الحال رمبھا کی دو بیٹیاں ہیں۔ رمبھا کی بیٹیوں کا نام لانیا اور ساشا ہے۔ لانیا 7 سال کی ہیں تو ساشا 4 کی۔ رمبھا 40 کی عمر میں تیسری مرتبہ حاملہ ہیں۔











      My family 😍 #rambhababy #baby #babyshower #rambhababyshower


      A post shared by RambhaIndrakumar💕 (@rambhaindran_) on Aug 13, 2018 at 8:00am PDT










      #rambhababy #baby #babyshower #rambhababyshower

      A post shared by RambhaIndrakumar💕 (@rambhaindran_) on Aug 13, 2018 at 8:01am PDT


      First published: