ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سشانت کی مبینہ گرل فرینڈ ریاچکرورتی نے خود کو کہا ' گنڈوں کی تائی'، بتایا کیسےکرتی تھی بوائے فرینڈ کو کنٹرول، ویڈیو سامنے آتے ہی مچ گیا ہنگامہ

دراصل سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput ) کی مبینہ گرل فرینڈ ریا چکرورتی خود کو گنڈوں کی تائی بتا رہی ہیں۔

  • Share this:
سشانت کی مبینہ گرل فرینڈ ریاچکرورتی نے خود کو کہا ' گنڈوں کی تائی'، بتایا کیسےکرتی تھی بوائے فرینڈ کو کنٹرول، ویڈیو سامنے آتے ہی مچ گیا ہنگامہ
دراصل سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput ) کی مبینہ گرل فرینڈ ریا چکرورتی خود کو گنڈوں کی تائی بتا رہی ہیں۔

سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput ) کی موت کےبعد سے مسلسل جانچ کر رہی ممبئی پولیس (Mumbai Police) کی جانچ تب سوالوں کے گھیرے میں آگئی جب سشانت سنگھ راجپوت کے والد نے سشانت کی مبینہ گرل فرینڈ ریا چکرورتی (Rhea Chakraborty) خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ تبھی سے اس معاملے پر لوگوں کے طرح۔طرح کا رد عمل سامنے آرہے ہیں۔ ریا کو بہار پولیس(Bihar Police) تلاش رہی ہے لیکن اب تک وہ پولیس کے سامنے نہیں آئی ہیں۔ ریا چکرورتی کا ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ خود کو گنڈوں کی تائی بتارہی ہیں۔ ریا کے اس ویڈیو پر جب سشانت کے فینس نے سوال کھڑے کرنے شروع کئے تو ریا کی ٹیم نے اس ویڈیو پر صفائی دی۔


دراصل سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput ) کی مبینہ گرل فرینڈ ریا چکرورتی خود کو گنڈوں کی تائی بتا رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں ریا کہتی ہے 'اپنا بوائے فرینڈ گنڈہ ہے لیکن اسے پتہ نہیں آپن تائی ہے۔ تائی لوگ کا کیا ہے کہ اپنا گنڈہ لوگ کا کلاس ہوتا ہے۔ اپن گنڈہ لوگ سے گنڈا گردی کراتے ہیں کہ ادھر آرے چھوکرے۔۔۔ وہ گلی میں پروڈیوسر ہے اس سے ہفتہ مانگ کے لا۔ بس کرتا ہے وہ۔ اس کو لگتا ہے اپن بہت بڑا ڈان ہے۔ ڈان تو اپن کے اوپر، اپن ٹال نہیں سکتا۔ ریا اس دریان کہتی ہیں کہ ویڈیو مت ریکارڈ کرو یار۔



ٹائمس ناؤ کی ایک خبر کے مطابق ریا کی ٹیم نے اس ویڈیو پر صفائی دی ہے۔ ریا کی ٹیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دوستوں کیلئے اسٹینڈ اپ کامیڈ ایکٹ کیا تھا۔ انہوں نے اپنی ٹیم کے ذریعے سے کہا کہ مجھے کبھی۔کبھی کامیڈی کرنا پسند ہے۔ میرے گئے نبھائے گئے کرداروں میں سے ایک تائی ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Aug 01, 2020 02:30 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading