உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہئر اسٹائلسٹ کے ساتھ رومانٹک ہوئیں اداکارہ سارا علی خان، پھر ہوا کچھ ایسا، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران!

    ہئر اسٹائلسٹ کے ساتھ رومانٹک ہوئیں اداکارہ سارا علی خان، پھر ہوا کچھ ایسا، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران! ۔ تصویر : انسٹاگرام ویڈیو گریب ۔

    ہئر اسٹائلسٹ کے ساتھ رومانٹک ہوئیں اداکارہ سارا علی خان، پھر ہوا کچھ ایسا، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران! ۔ تصویر : انسٹاگرام ویڈیو گریب ۔

    Sara Ali Khan Video: بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارا علی خان اپنے بنداس انداز کیلئے مشہور ہیں اور وہ اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Delhi | Kolkata | Chennai
    • Share this:
      ممبئی : بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارا علی خان اپنے بنداس انداز کیلئے مشہور ہیں اور وہ اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ تازہ ویڈیو میں اداکارہ اپنے ہیئر اسٹائلسٹ کے ساتھ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

       

      یہ بھی پڑھئے:  اداکارہ تارا ستاریہ نے اپنے انوکھے اسٹائل سے کھینچا فینس کا دھیان، تصاویر وائرل


      دراصل سارا علی خان کے ہیئر اسٹائلسٹ ان کے بالوں کو سنوارنے میں مصروف تھے اور سارا نے اچانک ڈانس کرنا شروع کردیا ۔ ویڈیو میں سارا علی خان پہلے بانہوں میں چلے آ گانے پر رومانٹک ڈانس کرتی نظر آتی ہیں اور پھر اچانک سے ٹنکو جیا گانے پر سڑک پر ڈانس کرنے لگتی ہیں ۔ سارا کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)





      یہ بھی پڑھئے: اداکارہ کیارا اڈوانی نے انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ سے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ، تصاویر وائرل


      اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سارا علی خان نے کیپشن میں لکھا : اپیئرنس بنام ریئلٹی کا سب سے صحیح روپ ۔ وائلڈ اور کریزی تو صرف ہماری ذہنیت ہوتی ہے ۔ وہ صرف واحد ہیں جو ان کے ساتھ اس طرح کی ایبنارملیٹی میں ساتھ دیتے ہیں ۔ اس دوران سارا علی خان آرینج لہنگے میں نظر آرہی ہیں ۔ اس ویڈیو پر یوزرس جم کر کمنٹ بازی کررہے ہیں ۔ کوئی انہیں خوبصورت بتا رہا ہے تو کوئی انہیں نوٹنکی کہہ رہا ہے ۔

      اداکارہ کی فلموں کی بات کریں تو جلد ہی لکشمن اتیکر کی فلم میں نظر آئیں گی ، جس میں ان کے ساتھ وکرانت میسی دکھائی دیں گے ۔ فلم کے ٹائٹل کا ابھی اعلان نہیں ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ گیس لائٹ بھی سارا کی آنے والی فلم ہے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: