اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سارہ علی خان کا ساؤتھ کے اس سپر اسٹار کے ساتھ جم میں بہایا پسینہ، دونوں یہ کرتے آئے نظر، ویڈیو وائرل

    حال ہی میں سارہ علی خان نے (Sara Ali Khan) ने اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔

    حال ہی میں سارہ علی خان نے (Sara Ali Khan) ने اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔

    حال ہی میں سارہ علی خان نے (Sara Ali Khan) ने اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔

    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان (Sara Ali Khan) ان دنوں اپنی آنے والی فلم کولی نمبر ون  (Coolie No. 1) کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ ورون دھون (Varun Dhavan) کے ساتھ وہ اس فلم میں نظر آنے والی ہیں۔ سارہ علی خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ساتھ ہی وہ اپنی فٹنیس کا بھی بیحد خیال رکھتی ہیں۔ حال ہی میں سارہ علی خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ سارہ علی خان ورک آؤٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔ خا بات یہ ہے کہ ویڈیو میں سارہ علی خان ساؤت کے سپر اسٹار کے ساتھ دھنش  (Dhanush) کے ساتھ جم میں پسنہ بہا رہی ہیں۔

      سارہ علی خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ٹریننگ ودھ تھلائیوا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ دونوں جم میں جم ٹرینر کی دیکھر۔ریکھ میں ورک آؤٹ کر رہے ہیں۔




      سارہ علی خان اور ورون دھون کی فلم کولی نمر ون کا ٹریلر 28  نومبر یعنی آج رلیز ہونے والا ہے۔ یہ فلم 25  دسمب کو او ٹی ٹی پلیٹ فار، پر رلیز کی جائے گی۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب ورون دھون اور سارہ علی خان اسکرین پر ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ حال ہی میں سارا نے کولی نمبر ون سے جڑا ایک پوست بھی شیئر کیا ہے جس میں ورون دھون کا الگ۔الگ کیریکٹر دیکھنے کو مل رہا ہے تو وہیں سارہ علی خان مراٹھی لڑکی کے لک میں نظر آ رہی ہیں۔

      وہیں اس فلم کولی نمبر ون کے علاوہ سارہ ڈائریکٹر آنند ایل رائے کی فلم اترنگی رے میں نظر آئین گی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اکشے کمار اور دھنوش بھی نظر آئیں گے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: