ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شلپا شیٹی کے کپڑوں میں نظر آئے ان کے شوہر راج کندرا ، ویڈیو جم کر ہورہی وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا یہ ویڈیو اتنا زیادہ مزاحیہ ہے کہ آپ بھی اس کو دیکھنے کے بعد اپنی ہسنی نہیں روک پائیں گے ۔

  • Share this:
اداکارہ شلپا شیٹی کے کپڑوں میں نظر آئے ان کے شوہر راج کندرا ، ویڈیو جم کر ہورہی وائرل
اداکارہ شلپا شیٹی کے کپڑوں میں نظر آئے ان کے شوہر راج کندرا ، ویڈیو جم کر ہورہی وائرل

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کندرا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن فینس کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں اب جب لاک ڈاون کی وجہ سے فلموں اور ٹی وی سیریلس کی بھی شوٹنگ بند ہے تو اداکارہ ان دونوں اپنا پورا وقت سوشل میڈیا پر ہی گزار رہی ہیں ۔ اپنا ٹائم پاس کرنے کیلئے وہ ٹک ٹاک ویڈیوز بھی بناتی نظر آتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ، جس میں ان کے ساتھ ان کے شوہر راج کندرا بھی نظر آرہے ہیں ۔


ویڈیو میں شلپا شیٹی اپنے شوہر راج کندرا کے ساتھ سوئچ چیلنج کرتی نظر آرہی ہیں ، جس میں پہلے دونوں اپنے اپنے کپڑوں اور لک میں نظر آتے ہیں اور پھر ایک دوسرے کے کپڑوں کے اور لک میں ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا یہ ویڈیو اتنا زیادہ مزاحیہ ہے کہ آپ بھی اس کو دیکھنے کے بعد اپنی ہسنی نہیں روک پائیں گے ۔




 




View this post on Instagram




 

Watch your favourite @theshilpashetty live on #TikTok today at 4pm. Are you excited? #GharBaithoIndia #live #celeblive #celebrity #shilpashettytiktokvideos #shilpashettyfans #liveontiktok #tiktoklive #tiktokindia #tiktokcreators #tiktok #tiktokcelebs #tiktokers


A post shared by TikTokIndia (@indiatiktok) on





بتادیں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ان دنوں ملک بھر میں اکیس دنوں کا لاک ڈاون ہے ۔ اس دوران سبھی سلیبریٹیز بھی اپنے اپنے گھروں میں ہی رہ رہے ہیں ۔ ایسے میں کئی سلیبریٹیز مسلسل اپنے کورنٹائن ایام کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ وہ اپنا وقت کیسے گزار رہے ہیں ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Mar 29, 2020 06:49 PM IST