உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے باتھ روم میں کرایا نیوڈ فوٹوشوٹ ، لوگ پوچھنے لگے گندے سوال

    بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے باتھ روم میں کرایا نیوڈ فوٹوشوٹ ، لوگ پوچھنے لگے گندے سوال ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

    بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے باتھ روم میں کرایا نیوڈ فوٹوشوٹ ، لوگ پوچھنے لگے گندے سوال ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

    اداکارہ صوفیہ کی تصویریں آئے دن انٹرنیٹ پر وائرل ہوجاتی ہیں ۔ صوفیہ کبھی تو خود کو پوری طرح مذہبی بتاتے ہوئے اپنی روایتی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں اور کبھی وہ بلکل ہی بولڈ ہوجاتی ہیں ۔

    • Share this:
      اداکارہ صوفیہ حیات نے بھلے ہی پردے سے دوریاں بنا لی ہیں ، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ وہ فینس کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں ۔ اداکارہ صوفیہ کی تصویریں آئے دن انٹرنیٹ پر وائرل ہوجاتی ہیں ۔ صوفیہ کبھی تو خود کو پوری طرح مذہبی بتاتے ہوئے اپنی روایتی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں اور کبھی وہ بلکل ہی بولڈ ہوجاتی ہیں ۔

      لیکن اس مرتبہ تو صوفیہ حیات نے ساری حدیں ہی پار کردی ہیں ۔ اداکارہ نے باتھ روم میں کھڑے ہوکر نیوڈ فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔ انہوں نے اپنی تصویر بھی انٹرنیٹ پر شیئر کی ہے ۔ پوری طرح نیوڈ صوفیہ حیات دیوار کا سہارا لے کر کھڑی ہوئی ہیں اور انہوں نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : دیواروں کو تھامنے کے لئے کافی مضبوط ہیں ۔

      صوفیہ حیات کو ان کی اس تصویر کیلئے جم کر ٹرول کیا گیا ہے ۔ یوزرس نے کامنٹ باکس میں کافی فحش اور قابل اعتراض باتیں لکھی ہیں ۔ کسی نے ان کا دام پوچھا ہے تو کسی نے ان سے پوچھا ہے کہ وہ ایک رات کیلئے کتنے پیسے چارج کرتی ہیں ۔ صوفیہ حیات کو اس تصویر پر لائیکس کم ہی ملے ہیں اور انہیں جم کر ٹرول کیا گیا ہے ۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Sofia Hayat (@sofiahayat)





      وہیں ورک فرنٹ کی بات کریں تو بالی ووڈ میں صوفیہ نے اکثر 2 اور نچ لے لندن جیسی فلموں میں کام کیا ہے ۔ انہوں نے ہالی ووڈ فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔ حالانکہ ایک وقت کے بعد انہوں نے پردے سے پوری طرح دوری بنالی تھی ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: