اپنا ضلع منتخب کریں۔

    45 سالہ اداکارہ سونالی بندرے نے بکنی فوٹو میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار ، اس "اسپیشل" کو کیا یاد ، فینس تابڑتوڑ کررہے ہیں کمنٹس

    45 سالہ اداکارہ سونالی بندرے نے بکنی فوٹو میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار ، اس "اسپیشل" کو کیا یاد ، فینس تابڑتوڑ کررہے ہیں کمنٹس

    45 سالہ اداکارہ سونالی بندرے نے بکنی فوٹو میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار ، اس "اسپیشل" کو کیا یاد ، فینس تابڑتوڑ کررہے ہیں کمنٹس

    اداکارہ سونالی بندرے (Sonali Bendre) نے اپنے پرانے دنوں کی یاد میں انتہائی بولڈ بکنی تصاویر (Bikini Photos) شیئر کی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر کافی تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہیں ۔

    • Share this:
      ایک دور میں بالی ووڈ کی سپر اسٹار اداکارہ رہ چکیں سونالی بندرے گزشتہ کافی عرصہ سے بڑے پردے سے دور ہیں ۔ حالانکہ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اپنے فینس کے ساتھ وابستہ رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں 45 سالہ سونالی بندرے نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کچھ انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ بکنی اوتار میں نظر آرہی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی تصویر کے کیپشن میں انہوں نے اپنے دل کے ارمان بھی بیان کئے ہیں ۔

      دراصل حال ہی میں سونالی بندرے نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی دو انتہائی بولڈ بکنی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ بکنی پہنے بولڈ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر سے ظاہر ہے کہ سونالی بندرے بالی ووڈ کی سب سے خوبصورت اداکاراوں میں سے ایک تھیں ۔ معلوم ہوتا ہے کہ یہ تصاویر نوے کی دہائی کے دوران کسی فوٹو شوٹ کی ہیں ، جو آج سونالی بندرے کو پرانے دنوں کی یاد دلا رہی ہیں ۔



      تصویر کے کیپشن میں سونالی نے ظاہر کیا ہے کہ وہ پرانے دنوں کو کس قدر یاد کررہی ہیں ۔ انہوں نے اپنی بکنی تصاویر کے کپشن میں لکھا : کاش یہ صرف تھرو بیک تصاویر نہیں ہوتیں ، سورج ، سمندر ، ریت کو یاد کرر ہی ہوں ۔۔۔ یقینی طور پر ان ایبس کو اور لہراتے بالوں کو بھی ۔ ان تصاویر پر سونالی بندرے کو تابڑ توڑ رد عمل رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

      پڑھیں : ارطغرل غازی کی اداکارہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس کے اڑے ہوش ، پاکستانیوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

      یہ بھی پڑھیں : سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کی اس ٹاپ لیس فوٹو نے مچادیا تھا تہلکہ ، جانئے کیوں

      یہ بھی پڑھیں : بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا بنی گوتم گلاٹی کی دلہنیاں ، لئے "7 پھیرے"!، تصویر وائرل

      سونالی بندرے کی ان تصاویر پر کئی سلیبریٹیز نے بھی تبصرہ کیا ہے ۔ اداکار ریتک روشن کی ایکس وائف سوزین خان نے سونالی بندرے کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا : آپ آج بھی پہلے کی طرح ہی خوبصورت لگتی ہیں ، اپنے بہترین چھوٹے بالوں کے ساتھ ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: