پروگرام کے درمیان میں کھل گئے سونم کپور کی شرٹ کے سارے بٹن ، پھر ہوا کچھ ایسا ، جان کر رہ جائیں گے حیران
پروگرام کے درمیان میں کھل گئے سونم کپور کی شرٹ کے سارے بٹن ، پھر ہوا کچھ ایسا ، جان کر رہ جائیں گے حیران ۔ تصویر کریڈٹ : یوٹیوب
پورا واقعہ کیمرے میں قید ہوگیا اور نہ چاہ کر بھی اداکارہ اوپس موومنٹ کا شکار ہوگئیں ۔ پورے ویڈیو میں بار بار اداکارہ اپنی شرٹ ٹھیک کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔
نئی دہلی : بالی ووڈ میں اداکارائیں خوبصورت اور گلیمرس نظر آنے کیلئے کئی طرح کی ڈریس پہنتی ہیں ، لیکن بسا اوقات اداکارہ ان کپڑوں کی وجہ سے اوپس مومنٹ کا شکار ہوجاتی ہیں ۔ اداکارہ کے اوپس موومنٹ سوشل میڈیا ٹرولرس کی نظروں سے نہیں بچ پاتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو جاتے ہیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی کئی مرتبہ اوپس موومنٹ کا شکار ہو چکی ہیں ۔ سونم کپور اپنے فیشن سینس کی وجہ سے اسٹائل کوئن کہلاتی ہیں ، لیکن اسٹائل کے چکر میں سونم کو بھی اوپس موومنٹ کا شکار ہونا پڑگیا ۔
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ سونم کپور آئے دن اپنے آوٹ فٹ کو لے کر تجربہ کرتی رہتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ تو ان کا یہ اسٹائل ان پر ہی بھاری پڑگیا ۔ اداکارہ نے ایک پرورگرام کیلئے بلیک اور وہائٹ پرنٹیڈ ساری پہنی تھی ، جس کو انہوں نے شرٹ کے ساتھ پیئر کیا تھا ۔ اداکارہ پورے پروگرام میں اپنے آوٹ فٹ کو لے کر آرام دہ نہیں تھیں ۔ وہ اسپیچ دینے کیلئے کھڑی ہوتی ہیں اور ساڑی میں پھنس کر گرنے لگ جاتی ہیں ۔ وہاں موجود لوگ انہیں سنبھالنے ہیں ۔
اس درمیان سونم کپور کی شرٹ کے بٹن بھی کھل جاتے ہیں اور وہ بری طرح سے اوپس موومنٹ کا شکار ہوجاتی ہیں ۔ اداکارہ جیسے تیسے اس موومنٹ کو سنبھالتی ہیں اور آگے بڑھتی ہیں ۔ وہ ویڈیو میں پوڈیم پر کھڑی ہوکر اپنی شرٹ کی بٹن کو بند کرتی بھی نظر آتی ہیں ۔
ویسے یہ پورا واقعہ کیمرے میں قید ہوگیا اور نہ چاہ کر بھی اداکارہ اوپس موومنٹ کا شکار ہوگئیں ۔ پورے ویڈیو میں بار بار اداکارہ اپنی شرٹ ٹھیک کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔