ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ہر 15 منٹ میں یہ کام کرتی ہیں سنی لیونی، جسم 2 شوٹنگ کے درمیان ہوا تھا یہ حیران کن انکشاف

ہم آپ کو سنی لیونی کی ایک خاص عادت کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ عادت ایسی ہے کہ سنی اس کیلئے کسی کی بھی پرواہ نہیں کرتیں۔

  • Share this:
ہر 15 منٹ میں یہ کام کرتی ہیں سنی لیونی، جسم 2 شوٹنگ کے درمیان ہوا تھا یہ حیران کن انکشاف
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی انڈسٹری کی سب سے مشہور اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ ان کی پروفیشنل زندگی ہی نہیں پرسنل زندگی میں بھی فینس کی دلچسپی رہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی سیلیبرٹی بھی رہ چکی ہیں۔ یقینا آپ نے کبھی نہ کبھی ان کی زندگی کی کہانی جاننے کیلئے گوگل کھولا ہی ہوگا۔

آپ نے سنی کی فیملی ہسٹری کے بارے میں بھی معلومات جٹائی ہوگی لیکن ہم آپ کو سنی لیون کی ایک خاص عادت کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ عادت ایسی ہے کہ سنی اس کیلئے کسی کی بھی پرواہ نہیں کرتیں۔

سنی کی اس عادت کا انکشاف ان کی فلم جسم 2 کی شوٹنگ کے دوران ہوا تھا۔ سبھی یہ جاننے کے بعد کافی حیران تھے کیونکہ اس کی وجہ سے کبھی کبھی شوٹنگ میں بھی تاخیر ہوجاتی تھی۔

اب اگر آپ ابھی تک سنی لیونی کی اس عادت کے بارے میں سوچ کر اپنے دماغ کے گھوڑے دوڑا رہے ہیں تو رک جائیں۔ سنی کی یہ عادت کچھ اور نہیں بلکہ بار۔بار پاؤں دھونا ہے۔ جس طرح کچھ لوگوں کو بار۔بار ہاتھ دھونے کی عادت ہوتی ہے۔ اسی طرح سنی کو یہ عادت ہے۔

First published: Jul 04, 2019 07:35 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading