ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سنی لیونی نے اس وجہ سے لیا تھا پورن اسٹار بننے کا فیصلہ، جانیں یہاں

پنچ" پر سنی نے نہ صرف اپنے گزشتہ پروفیشن کے بارے میں کھل کر بات کی بلکہ سوشل میڈیا پر بیٹھی ٹرول آرمی کو بھی کرارا جواب دیا۔

  • Share this:
سنی لیونی نے اس وجہ سے لیا تھا پورن اسٹار بننے کا فیصلہ، جانیں یہاں
پنچ" پر سنی نے نہ صرف اپنے گزشتہ پروفیشن کے بارے میں کھل کر بات کی بلکہ سوشل میڈیا پر بیٹھی ٹرول آرمی کو بھی کرارا جواب دیا۔

ارباز خان  اپنے شو پنچ کی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں ان کے شو پر سنی لیونی پہنچیں اور ان کے ساتھ ہوئی بات چیت اس وقت سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے۔ " پنچ" پر سنی نے نہ صرف اپنے گزشتہ پروفیشن کے بارے میں کھل کر بات کی بلکہ سوشل میڈیا پر بیٹھی ٹرول آرمی کو بھی کرارا جواب دیا۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اس شو پر سلیبس سوشل میڈیا کمینٹس پڑھتے ہیں اور جواب دیتے ہیں۔ اسی دوران ایک کمینٹ آیا " سنی لیونی نے بھانپ لیا تھا کہ پورن پر پابندی لگنے والی ہے۔ اس لئے سمجھداری دکھاتے ہوئے وقت پر اپنا کریئر شفٹ کر لیا'۔ اس کے جواب میں سنی نے کہا، صحیح کہا ، میں دوراندیش ہوں'۔


ٹرولرس کو جواب دینے کے علاوہ سنی اس ایپی سوڈ میں ایڈلٹ اسٹار بننے کے اپنے فیصلے اور گزشتہ زندگی کے بارے میں بھی بات کرتی نظر آئیں گی۔ سنی نے بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں وہ فیصلے لئے جو اس وقت ان کیلئے بہتر تھے۔ بتادیں کہ سنی لیون سے پہلے کرینہ کپور، سوناکشی سنہا، سونم کپور، کپل شرما، کرن جوہر ، نوازالدین صدیقی جیسے ستارے نظر آچکے ہیں۔ پنچ کی یہ سیریز 10 ایپی سوڈ کی ہے۔


نیوز 18 سے خاص بات چیت میں ارباز نے اشارہ دیا تھا کہ اگلے سیزن ارباز کے ساتھ سلمان خان بھی نظر آسکتے ہیں۔



First published: Apr 24, 2019 10:27 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading