ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

انسٹاگرام پر لائیو تھیں سشمتا سین، تبھی بوائے فرینڈ روہمن شال آکر کرنے لگے یہ، فینس رہ گئے حیران

بالی ووڈ اداکار سشمتا سین (Sushmita Sen) ویسے تو اکثر ہی چرچا میں رہتی ہیں۔ لیکن ان دنوں وہ اپنی ویب سیریز آریا (Arya)کو لیکر خوب سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ اس درمیان سشمتا سین نے اپنے فینس کا شکریہ اداکرنے کیلئے انسٹاگرام لائیو سیشن کیا۔ اس دوران اداکارہ نے اپنے فینس سے خوب باتیں کیں اور اپنے فینس کو بھی لائیو سیشن کا حصہ بنایا

  • Share this:
انسٹاگرام پر لائیو تھیں سشمتا سین، تبھی بوائے فرینڈ روہمن شال آکر کرنے لگے یہ، فینس رہ گئے حیران
سشمتا سین اور روہمن شال طویل وقت سے دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

بالی ووڈ اداکار سشمتا سین (Sushmita Sen) ویسے تو اکثر ہی چرچا میں رہتی ہیں۔ لیکن ان دنوں وہ اپنی ویب سیریز آریا  (Arya)کو لیکر خوب سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ اس درمیان سشمتا سین نے اپنے فینس کا شکریہ اداکرنے کیلئے انسٹاگرام لائیو سیشن کیا۔ اس دوران اداکارہ نے اپنے فینس سے خوب باتیں کیں اور اپنے فینس کو بھی لائیو سیشن کا حصہ بنایا۔ سشمتا سین کے اس قدم سے ان کے فینس بھی کافی خوش ہوگئے ہیں۔ ایسے میں سشمتا سین کے ایک فین نے ان کے لئے بڑے اچھے لگتے ہیں گانا بھی گایا جس سے اداکارہ کافی متاثر ہوئیں۔ اپنے فین کی سنگنگ سے خوش ہوکر سشمتا نے فینس سے بات چیت میں بتایا کہ ان کے گھر میں بھی دو سنگر ہیں جن میں سے ایک ان کے بوائے فرینڈ روہمن شال  (Rohman Shawl) ہیں۔




اسی درمیان سشمتا سین  (Sushmita Sen)کے بوائے فرینڈ روہمن شال بھی آئے۔ روہمن شال کو یوں اس طرح سے لائیو دیکھ کر سشمتا سین کے فینس بھی حیران رہ گئے۔ اس دوران روہمن شال نے سشمتا سین کیلئے بڑے اچھے لگتے ہیں گانا گایا اور سشمتا سین کے ساتھ ہی ان کے ان فینس کو بھی حیران کردیا۔ جس کے بعد سبھی نے ان کی تعریف بھی کی۔



 




View this post on Instagram




 

You have a way with me @rohmanshawl ❤️ My Rock, my love & my best friend..Thank you for holding my hand through it all...couldn’t have done it without you!!👊🤗❤️I love you ya!!! #memories #whatavoice #whataheart 😍💋 #Repost @rohmanshawl with @make_repost ・・・ I have wanted to share this Video for months!! Finally the time has come!! . Let me give you the back story of this video !! Its from the first time that i went to the set of AARYA (they were shooting in Madh island on this particular day)!! I have known Sush to be a certain way & i had no doubt that she will Own the character of Aarya ! So the first time i saw her perform, i realised how unaware i was of her true potential as an Actor !! @sushmitasen i have seen you mould into Aarya, i have seen you grow as Aarya, i have seen you give your soul to Aarya & now i can finally say, i have seen you Rule the world as AARYA!! Take a bow you Amazing woman !! ❤️❤️❤️ Thank you everyone for all the positive feed back on AARYA ❤️ . . P.s. Hats off to team Aarya @officialrmfilms @sandeipm @vinraw @madhvaniram Thank you so much ❤️


A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47) on





حالانکہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب روہمن شال (Rohman Shawl)  نے اپنی لیڈی لو کیلئے گانا گایا ہو۔ اس سے پہلے بھی وہ کئی مرتبہ اداکارہ سشمتا سین کیلئے گانا گا چکے ہیں۔
First published: Jun 25, 2020 08:28 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading