ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سشمتا سین نے سمندرکےکنارے کچھ ایسے کی مستی، شیئرکیا ویڈیو

بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پرویڈیوشیئرکیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پیارا سا کیپشن بھی لکھا ہے۔

  • Share this:
سشمتا سین نے سمندرکےکنارے کچھ ایسے کی مستی، شیئرکیا ویڈیو
سشمتا سین نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئرکیا ہے۔

نئی دہلی: ان دنوں فلمی دنیا سے دورہوتے ہوئے بھی بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین سوشل میڈیا پرکافی سرگرم رہتی ہیں۔ ان کی طرف سےانسٹا گرام پرمداحوں کے لئےمسلسل ویڈیواور فوٹو شیئرہوتے رہتے ہیں۔ انہیں لوگ کافی پسند کرتے ہیں۔ سشمتا سین نے حال ہی میں اپنا ایک ویڈیوانسٹا گرام پرشیئرکیا ہے۔ اس میں وہ سمندرکنارےایک ریزارٹ میں غروب ہوتے ہوئے سورج کے درمیان میوزک پرجھومتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔ اس ویڈیومیں ان کی مستی کولوگ کافی پسند کررہے ہیں۔ ان کےاس ویڈیوکواب تک 3.53 لاکھ سے زیادہ مرتبہ دیکھا گیا ہے۔


بالی ووڈ اداکارہ سشما سین اس ویڈیومیں سمندرکے کنارے ایک ریزارٹ میں نظرآرہی ہیں۔ پیچھےسورج غروب ہورہا ہے۔ اس درمیان وہ میوزک پرجھومتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔ اس میں خاص بات یہ ہےکہ ان کے ہاتھ میں دوپٹہ (اوڑھنی) ہے۔ اسے وہ لہرا رہی ہیں اورمستی کر رہی ہیں۔


First published: Dec 09, 2019 06:56 PM IST