உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Urvashi Rautela نے کیمرے کے سامنے اتار دیا ٹاپ ، پھر کیا ایسا کام ، دیکھئے وائرل ویڈیو

    اداکارہ Urvashi Rautela  نے کیمرے کے سامنے اتار دیا ٹاپ ، پھر کیا ایسا کام ، دیکھئے وائرل ویڈیو ۔ تصویر : انسٹاگرام ویڈیو ۔

    اداکارہ Urvashi Rautela نے کیمرے کے سامنے اتار دیا ٹاپ ، پھر کیا ایسا کام ، دیکھئے وائرل ویڈیو ۔ تصویر : انسٹاگرام ویڈیو ۔

    بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اکثر اپنی بولڈ اداوں سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیتی ہیں۔ وہ ایک پرفیکٹ فیگر کی مالکن ہیں اور اس کا ثبوت وہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دیتی رہتی ہیں ۔

    • Share this:
      نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اکثر اپنی بولڈ اداوں سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیتی ہیں۔ وہ ایک پرفیکٹ فیگر کی مالکن ہیں اور اس کا ثبوت وہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دیتی رہتی ہیں ۔ اروشی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین ڈانسر بھی ہیں، لیکن ایک مرتبہ انھیں ڈانسنگ کا ایسا جوش چڑھا کہ انھوں نے کیمرے کے سامنے ہی اپنے کپڑے اتار پھینکے ۔

      اروشی روتیلا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کو اپنی زندگی اور کام سے متعلق اپ ڈیٹس دیتی رہتی ہیں۔ اداکارہ کو سوشل میڈیا کوئین کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ لیکن بعض اوقات وہ ایسے ویڈیوز بھی شیئر کردیتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں ٹرولنگ کا شکار ہونا پڑتا ہے ۔ اروشی نے کچھ سال پہلے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا جسے دیکھ کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ۔



      اس ویڈیو کو اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں وہ زبردست ڈانس کر رہی ہیں ۔ اروشی روتیلا ڈانس کرتے ہوئے اپنی ٹی شرٹ اتار دیتی ہیں۔ ویڈیو میں اداکارہ اپنے سپر ہٹ گانے 'بجلی کی تار' (Bijli Ki Taar) پر ڈانس کر رہی ہیں ۔ یہ گانا نیہا ککڑ کے بھائی ٹونی ککڑ نے گایا تھا اور یہ گانا اروشی پر فلمایا گیا تھا۔

      وہیں اگر سیکسی اور قاتل انداز کی وجہ سے فینس کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ اروشی روتیلا کے ورک فرنٹ کی بات کریں ، تو وہ جلد ہی ویب سیریز 'انسپکٹر اویناش' میں نظر آئیں گی ۔ اس سیریز میں اروشی رندیپ ہڈا کے مقابل نظر آئیں گی ۔ اس کے علاوہ اروشی کے پاس آنے والے وقت میں کئی بڑی فلمیں بھی ہیں ۔

      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: