اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Bollywood Actrsses on Mumbai Streets:ورک آوٹ سے پہلے بولڈ انداز میں نظر آئیں رکول پریت سنگھ، ایسی نظر آئیں کاجول

    Bollywood Actrsses on Mumbai Streets: بالی ووڈ اداکارہ جہاں بھی جاتی ہیں، ان کے ارد گرد پاپرازی نظر آتے ہیں۔ اس طرح ان کے مداحوں کو بھی ان کے بارے میں معلومات مل جاتی ہیں۔ یہ اداکارہ ممبئی کی گلیوں میں نظر آجاتی ہے۔

    • Share this:
      Bollywood Actrsses on Mumbai Streets:بالی ووڈ اداکارہ جہاں بھی جاتی ہیں، ان کے ارد گرد پاپرازی نظر آتے ہیں۔ اس طرح ان کے مداحوں کو بھی ان کے بارے میں معلومات مل جاتی ہیں۔ یہ اداکارہ ممبئی کی گلیوں میں نظر آجاتی ہے۔ راکول پریت سنگھ، کاجول اور مونی رائے ممبئی میں نظر آئے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by F I L M Y G Y A N (@filmygyan)

      ہفتے کے روز، جب راکل پریت سنگھ جم جانے کے لیے گاڑی سے باہر نکلی تو پاپرازی ان کے آس پاس تھے۔ انہوں نے بائے کیا اور ورک آوٹ کے لیے چلی گئیں۔

      View this post on Instagram

      A post shared by F I L M Y G Y A N (@filmygyan)

      اسی دوران کاجول بھی ورک آؤٹ کرنے کے بعد گھر جانے کے لیے نکلی لیکن ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ جلدی میں ہوں۔ پاپرازی اور ان کے مداح انہیں دیکھتے رہے۔ انہوں نے بلیک ٹی شرٹ اور ٹراؤزر پہن رکھا تھا۔ کاجول کو یہاں کیجول لُک میں دیکھا گیا۔

      View this post on Instagram

      A post shared by F I L M Y G Y A N (@filmygyan)

      یہ بھی دیکھیں:
      Yami Gautam On Bollywood:یامی گوتم نے بالی ووڈ کے’گندے سچ‘سے اٹھایا پردہ!

      یہ بھی دیکھیں:
      Saif Kareena Love Story:جب سیف علی خان سے شادی کرنے سے پہلے کرینہ کو ملی تھی’وارننگ‘

      مونی رائے سیریل ناگن سے گھر گھر مشہور ہوئیں۔ وہ ممبئی کی گلیوں میں نظر آئیں۔ انہوں نے سفید ٹاپ کے ساتھ ساتھ سیاہ سفید شارٹس پہن رکھی تھیں۔ فوٹو سیشن کے بعد وہ چلی گئی۔ وہ کافی بولڈ انداز میں نظر آئیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: