ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ایشوریہ رائے شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی کے ساتھ یوم پیدائش منانے یہاں پہنچیں: ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن آج اپنا 46 واں یوم پیدائش منانے اٹلی کے روم میں پہنچی ہیں۔

  • Share this:
ایشوریہ رائے شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی کے ساتھ یوم پیدائش منانے یہاں پہنچیں: ویڈیو وائرل
Instagram aishwaryaraibachchan_arb

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن آج اپنا 46 واں یوم پیدائش منانے اٹلی کے روم  میں پہنچی ہیں۔ 1 نومبر کو اپنی سالگرہ کے موقع سے پہلے ایشوریہ رائے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر روم میں ایک برانڈ ایوینٹ سے کئی تصویریں شیئر کی ہیں۔


تصویروں میں ایشوریہ رائے سفید رنگ کی ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں۔اور بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ایوشوریہ رائے بچن روم میں اپنی سالگرہ منانے کے علاوہ کچھ کام سے گئی ہیں۔


انہوں نے آئیکانک نیلم کی انگوٹھی اور ایک ہری گھڑی بھی پہن رکھی ہے۔

۔۔‘DolceVita in Rome with Longines’  ،انہوں نے تصویروں کے ساتھ  یہ  لکھا
جاری ہوئے  ایک  دیگر  ویڈیو  میں  ایشوریہ  رائے  کی بیٹی آرادھیا رائے بچن اور شوہر ابھیشیک کو منچ پر بلاتے ہوئے بھی نظر آرہی ہیں۔ وہ اپنی بیٹی آرادھیا کو گلے لگانے کے بعد چومتے نظر آرہی ہیں۔










 



 



 



View this post on Instagram


 


✨🌈DolceVita💖🌟 A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb) on Oct 31, 2019 at 3:46am PDT



مڈ ڈے کے مطابق گزرے اتوار کو امیتابھ بچن نے گھر پر ایک دویالی پارٹی کا انعقد کیا تھا جو دیر تک چلی۔ دیوالی کی پارٹی کرنے کے بعد ایشوریہ رائے ، ابھیشیک بچن اور بیٹی آرادھیا بچن روم کیلئے روانہ ہوگئے۔

ابھیشیک بچن نے ایک ہفتہ کی چھٹی کا منصوبہ بنایا ہے جس میں کاروبار اور چھٹی دونوں شامل ہیں۔
First published: Nov 01, 2019 12:18 PM IST
  • India
  • World

India

  • Active Cases

    6,039

     
  • Total Confirmed

    6,761

     
  • Cured/Discharged

    515

     
  • Total DEATHS

    206

     
Data Source: Ministry of Health and Family Welfare, India
Hospitals & Testing centres

World

  • Active Cases

    1,205,178

     
  • Total Confirmed

    1,680,527

    +76,875
  • Cured/Discharged

    373,587

     
  • Total DEATHS

    101,762

    +6,070
Data Source: Johns Hopkins University, U.S. (www.jhu.edu)
Hospitals & Testing centres