ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کے بعد ایشوریہ رائے کے شوہر اداکار ابھیشیک بچن بھی کوروناپازیٹو، بتایا کیا تھی کووڈ19 کی علامات

بتادیں کہ 77 سال کے اداکارر امیتابھ بچن نے خود ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی ہےکہ وہ کوروناپازیٹو ہیں۔ اس کے بعد امیتابھ بچن کے بیٹے اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کے شوہر اداکارابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan) بھی کووڈ-19 پازیٹو (Coronvairus Positive) پائے گئے ہیں۔

  • Share this:

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کے کوروناوائرس پازیٹو (Corona Positive) پائے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس کے بعد انہیں مببئی  ممبئی کے ناناوتی اسپتال (Nanavati Hospital) میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتادیں کہ 77 سال کے اداکارر امیتابھ بچن نے خود ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی ہے۔ اس کے بعد  امیتابھ بچن کے بیٹے اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کے شوہر اداکارابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan)  بھی  کووڈ-19 پازیٹو (Coronvairus Positive)  پائے گئے ہیں۔ اس بات کی جانکاری بھی ابھیشیک بچن نے ٹویٹ کے ذریعے دی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan)  بھی اداکار امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کے ساتھ اسپتال میں موجود ہیں۔

ابھیشیک بچن نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ ، آج مجھے اور میرے والد کو کورونا وائرس پازیٹو پایا گیا ہے۔ ہم دونوں کو کافی ہلکی علامات تھیں جس کے بعد ہمیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ہم نے سبھی متعلقہ اتھارٹیز کو اس کے بارے میں جانکاری دے دی ہے۔ اس کے علاوہ ہماری فیملی اسٹاف کی جانچ بھی ہوچکی ہے۔ میں آپ ساے گزارش کرتا ہوں کہ آپ سبھی گھبرائیں نہیں اور امن بنائے رکھیں۔ شکریہ۔۔۔

امیتابھ بچن نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ، 'مجھے کورونا وائرس پازیٹو پایا گیا ہے اور اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال (Hospital)، انتظامیہ کو اطلاع دے رہا ہے۔ امیتابھ بچن کی فیملی اور اور اسٹاف کی کورونا رپورٹ کا انتظار ہے۔ وہ سبھی گزشتہ دس دنوں میں میری نزدیک رابطے میں آئے ہیں۔ ان سے گزارش ہے کہ وہ مہربانی کرکے خود کی جانچ کرائیں"۔

حال ہی میں امیزون پرائم ویڈیوز(Amazon Prime Videos) پر ان کی فلم گلابو ستابو ریلیز ہوئی ہے،

اس کے علاوہ ابھیشیک نے جانکاری دی کہ بی ایم سی ہمارے رابطے میں ہے اور ہم ان کا پوری طرح ساتھ دے رہے ہیں۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jul 12, 2020 12:23 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading