ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شادی سے پہلے حاملہ ہوئی اکشے کمار کی یہ ہیروئن، سامنے آئیں تصویریں

  • Share this:
شادی سے پہلے حاملہ ہوئی اکشے کمار کی یہ ہیروئن، سامنے آئیں تصویریں

اکشے کمار اور جان ابراہم کے ساتھ دھماکیدار ڈانس نمبر کے ذریعے مشہور ہو چکی ایک اداکارہ کے گھر ننھا مہمان آنے والا ہے۔ حال ہی میں ان کا بینی بمپ کے ساتھ ایک پیاری سی تصویر وائرل ہو رہی ہئ۔ جو انہوں نے ایک اخبار کو انٹرویو کے دوران دی ہے۔ انہوں نے اس انٹرویو میں اہنے آنے والے بچے کے بارے میں بتاہا۔ یہ اداکارہ اور کوئی نہیں بلکہ اکشے اور جان کے ساتھ مشہور گانے دیسی بوائز میں نظر آچکی اداکارہ برونا عبداللہ ہیں۔ یہ خبر سامنے آنے کے بعد بالی ووڈ سے انہیں تابڑ توڑ مبارکباد مل رہی ہیں۔ یہ برونا کا پہلا بیبی ہے۔ حالانکہ ان کی شادی نہیں ہوئی ہے۔

اس برازیلین اداکارہ نے اپنے برطانیہ بیسڈ اسکاٹش بوائے فرینڈ سے 19 جولائی 2018 میں منگنی کر لی تھی۔ برونا اب پانچ ماہ کے حمل سے ہیں اور جلد ہی ان کے گھر خوش خبری آنے والی ہے۔  شادی سے پہلے ماں بننے پر برونا نے ایک انٹرویو کے دوران کہاتھا کہ 'شادی صرگ ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے جو دو انسانوں کو جوڑنے کیلئے کافی نیں ہوتا ہے۔ شادی کے بعد بھی کئی کپل طلاق لے لیتے ہیں جبکہ کچھ ایسے رشتے میں بغیر خوشی کے بھی رہتے ہیں'َ۔



برونا کا ماننا ہے کہ 'کسی بھی رشتے کو چلانے کیلئے لو(پیار) ہونا چاہئے اور پیار ہی ایک ایسی چیز ہے جو دو لوگوں کو باندھ کر رکھتی ہے'۔ برانا عبداللہ نے اپنی صحت کے بارے میں بھی معلومات شیئر کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کا بیبی صحت یاب ہےاور اچھی طرح سے بڑھ رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے حمل کے بارے میں فیملی کو بتایا تو سبھی بہت خوش ہوئے'  بتایا  جارہا  ہے  کہ  اب  برونا  جلد  ہی  شادی  کرنے  کے  بارے  میں  سوچ  سکتی  ہیں۔

First published: May 11, 2019 02:05 PM IST