உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Video Viral: کرینہ کپور خان نے فلانٹ کیا بیبی بمپ، سیفٹی کو لے کر نظر آئیں الرٹ

    کرینہ کپور خان نے فلانٹ کیا بیبی بمپ، سیفٹی کو لے کر نظر آئیں الرٹ

    کرینہ کپور خان نے فلانٹ کیا بیبی بمپ، سیفٹی کو لے کر نظر آئیں الرٹ

    بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) پریگننسی پیریڈ میں ہیں۔ وہ اپنا پریگننسی پیریڈ انجوائے کر رہی ہیں۔ اتوار کو ریڈیو چیٹ شو کے دوران کرینہ کپور نے بیبی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے پوز دیئے ہیں، جس کا ویڈیو وائرل ہوگیا ہے۔

    • Share this:
      ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) پریگننسی پیریڈ میں ہیں۔ وہ اپنا پریگننسی پیریڈ انجوائے کر رہی ہیں۔ ان تصویر میں ان کے چہرے پر پریگننسی گلو دکھ رہا تھا۔ ممبئی میں کرینہ کپور کئی بار بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آچکی ہیں۔ کرینہ کپور کے ریڈیو چیٹ شو کی شوٹنگ شروع ہوچکی ہے۔ وہ اتوار کے دن اپنے ریڈیو چیٹ شو کی شوٹنگ کے لئے پہنچی تھیں۔ اس چیٹ شو میں سیلیبس سے ان کی ذاتی زندگی سے لے کر پروفیشنل زندگی سے متعلق باتوں کی چرچا کی جاتی ہے۔

      اتوار کو کرینہ کپور خان کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔ وہائٹ، پوسٹل بلو ڈریس میں کرینہ کپور خان کی خوبصورتی دیکھتے ہی بن رہی ہے۔ وہ پیپراجی کو بیبی بمپ فلنٹ کرتے ہوئے پوز دے رہی ہیں۔ اس دوران وہ کورونا وائرس سے سیفٹی کو لے کر فکر مند نظر آئیں۔

       



       




      View this post on Instagram




       

      Maintain social distancing #kareenakapoorkhan today at Mehboob studios #viralbhayani @viralbhayani


      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on






      انہوں نے پیپرا جی سے کہا کہ وہ اپنا ماسک ہٹا دیں گی، لیکن سبھی لوگوں نے ماسک نہیں پہنا ہے۔ پیپرا جی کہتے ہیں کہ سبھی نے ماسک پہنا ہے اور ہم سب دور ہیں۔ اس کے بعد کرینہ کپور اپنا ماسک ہٹا دیتی ہیں۔ پھر کرینہ کپور کی بہت ساری تصویریں کلک کی جاتی ہیں۔

      اس سے قبل کرینہ کپور نے کروا چوتھ کے موقع پر پورے ’کپور خاندان’ کے ساتھ تھیں۔ وہاں انہوں نے فلورل ڈریس میں بیبی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے تصویریں کھنچوائی تھیں۔ رنبیر کپور کی بہن ردھما کپور ساہنی نے کچھ تصویریں شیئر کی تھیں، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوئی تھی۔ ردھما کپور نے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا، ‘فیملی ڈنر’۔ ہم سبھی کچھ فیملی ممبرس کو یاد کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کرینہ کپور سفید رنگ کی ڈریس پہنے بھی اسپاٹ ہوئی تھیں۔ کرینہ کپور خان کی تصویر بیبی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے تقریباً روز ہی سامنے آرہی ہیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: