உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    علی فضل اور رچا چڈھا کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے کچھ خاص لمحات کی ویڈیو ہوئیں لیک: وائرل

    یہ لمحہ اور وقت دونوں اداکاروں کی زندگی میں بہت خاص اور جوش و خروش سے بھرا ہوا ہے۔ رچا اور علی نے بالی ووڈ کے انداز میں میوزک پر ڈانس کیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Mumbai
    • Share this:
      Richa Chadha and Ali Fazal: رچا چڈھا اور علی فضل کی پری ویڈنگ فنکشن جاری ہے۔ دونوں اداکار اپنے ہر فنکشن میں خوب مستی کرتے نظر آرہے ہیں۔ لمبے عرصے تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد بالآخر دونوں کی شادی ہونے والے ہیں۔ ظاہر ہے، یہ لمحہ اور وقت دونوں اداکاروں کی زندگی میں بہت خاص اور جوش و خروش سے بھرا ہوا ہے۔ رچا اور علی نے بالی ووڈ کے انداز میں میوزک پر ڈانس کیا۔ اس موقع کی ایک خاص ویڈیو لیک ہو گئی ہے جسے دیکھ کر آپ بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

      رچا چڈھا اور علی فضل گانا 'رانجھا-رانجھا' پر ایک دوسرے کے ساتھ زبردست ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ رچا پیسٹل کلر کے لہنگے میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور علی آف وائٹ کرتہ پاجامہ میں کمال لگ رہے ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کے لیے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے بالی ووڈ کے انداز میں زبردست ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔

      اس انسائڈ ویڈیو میں دیکھیں، رچا چڈا اور علی فضل ڈانس کرتے ہوئے ایک دوسرے پر پیار کی بارش کر رہے ہیں۔ دونوں اپنے ہر فنکشن میں خوب انجوائے کرتے نظر آرہے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: