உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بدلا: امیتابھ بچن۔تاپسی پنوں ایک بار پھر ساتھ آئیں گے نظر، جاری ہوا فلم کا فرسٹ پوسٹر

    امیتابھ بچن اور تاپسی پنوں ایک بار پھر ساتھ میں ایک فلم میں نظر آنے والے ہیں۔ اس فلم کا فرسٹ لک سامنے آگیا ہے۔

    امیتابھ بچن اور تاپسی پنوں ایک بار پھر ساتھ میں ایک فلم میں نظر آنے والے ہیں۔ اس فلم کا فرسٹ لک سامنے آگیا ہے۔

    امیتابھ بچن اور تاپسی پنوں ایک بار پھر ساتھ میں ایک فلم میں نظر آنے والے ہیں۔ اس فلم کا فرسٹ لک سامنے آگیا ہے۔

    • Share this:
      امیتابھ بچن اور تاپسی پنو ایک بار پھر ساتھ میں ایک فلم میں نظر آنے والے ہیں۔ اس فلم کا فرسٹ لک سامنے آگیا ہے۔ فلم کے پہلے لک میں بگ بی امیتابھ بچن اپنے کردار میں نظر آرہے ہیں۔ ان کا چہرہ اس پوسٹ میں نظر نہیں آرہا ہے لیکن تصویر میں ان کی بیک سائڈ نظر آرہی ہے۔

      امیتابھ بچن اور تاپسی پنوں دوبارہ سے پڑے پردے پر فلم بدلا کے ذریعے نظر آنے والے ہیں ۔ اس فلم کا فرسٹ پوسٹر رلیز کردیا گیا ہے اس پوسٹ میں امیتابھ کا چہرہ نظر نہیں آرہا ہے۔ وہ ایک بیگ پکڑے نظر آرہے ہیں۔ سجوئے گھوش نے اپنی اس فلم کی جانکاری دیتے ہوئے خود ہی سوشل میڈیا پر اس کا فرسٹ لک شیئر کیا۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے سجوئے گھوش نے کیپشن میں 8 مارچ لکھا ہے جس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ فلم 8 مارچ کو رلیز ہونے والی ہے۔

      فلم کی کہانی کے بارے میں زیادہ پتہ تو نہیں چل پایا ہے کہ لیکن ایسا کہا جارہا ہے کہ یہ فلم زبردست کرائم تھریلر ہوگی۔ اس فلم کو سنیر کھیتر پال پروڈیوس کریں گے۔ 10 سال پہلے سجوئے گھوش نے اس فلم کی کہانی لکھی تھی۔ انہوں نے اس فلم کا نام بدلا رکھا تھا لیکن انہیں ٹائیٹل نہیں مل پارہا تھا۔ ملی جانکاری کے مطابق فلم کی شوٹنگ ممبئی سے لیکر لندن، اور اسکاٹ لینڈ میں ہوگی۔  فلم کو شوٹ کرنے کا شیدیولندن اور اسکاٹ لینڈ میں فلم کو شوٹ کرنےکا شیڈیول ایک مہینے کا طے کیا گیا ہے۔

      First published: