உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رلیز ہوتے ہی لیک ہوئی فلم ’بدلہ‘، یہاں سے لوگ کر رہے ڈاون لوڈ

    امیتابھ بچن اور تاپسی پنو اسٹارر فلم ’بدلہ‘ حال ہی میں رلیز ہوئی ہے۔ فلم کو بہترین ریویوز ملے ہیں اور اب ایک ویب سائٹ نے اس فلم کو ایچ ڈی میں لیک کر دیا ہے۔

    • Share this:
      امیتابھ بچن اور تاپسی پنو اسٹارر فلم ’بدلہ‘ حال ہی میں رلیز ہوئی ہے۔ فلم کو بہترین ریویوز ملے ہیں اور اسی وجہ سے یہ فلم باکس آفس پر شاندار کمائی کر رہی ہے۔ وہیں مانا جا رہا ہےکہ کچھ ہی دنوں میں فلم بجٹ کا پیسہ نکال کر منافع کمانے کی جانب بڑھ سکتی ہے۔ وہیں اب اس فلم سے جڑی حیران کرنے والی خبر آرہی ہے۔ یہ فلم لیک کر دی گئی ہے۔ ایک ویب سائٹ نے اس فلم کو ایچ ڈی میں لیک کر دیا ہے۔

      امیتابھ بچن اور تاپسی پنو کی فلم بدلہ کو رلیز کے اگلے دن ہی فل ایچ ڈی میں لیک کر دیا گیا ہے۔ یہ کام کیا ہے’ تمل راکرس‘ نام کی ایک ویب سائٹ نے۔ اس ویب سائٹ پر اس سے پہلے فلم ’مارویل‘ کو بھی لیک کیا تھا۔ بتا دیں کہ اس ویب سائٹ پر حال ہی میں لگام لگانے کی کوشش بھی کی گئی تھی۔ وہیں لیکن کی گئی فلموں کو لوگ ڈاون لوڈ کر رہے ہیں۔
      First published: