உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انل کپور تھے اس اداکارہ پر فدا، ’پیار‘ کے لئے بیوی سنیتا کو چھوڑنے کے لئے تھے تیار!

    کرن جوہر (Karan Johar) کے ٹاک شو ’کافی ود کرن (Koffee With Karan)‘ میں سیلبس آتے ہیں، جن سے بی ٹاون کے سیلبس کے ساتھ کرن جوہر زبردست سوال کرتے ہیں۔ 12 دسمبر، 2010 کو کرن جوہر ایک ایپیسوڈ لے کر آئے تھے، جس میں انل کپور (Anil Kapoor)، سنجے دت (Sanjay Dutt) اور کنگنا رانوت (Kangana Ranaut)، کرن جوہر کے شو میں پہنچے تھے۔

    • Share this:
      انل کپور (Anil Kapoor) بالی ووڈ وہ اداکار ہیں، جو 64 سال کی عمر میں بالی ووڈ کے نوجوان اداکارہ کو کانٹے کی ٹکر دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر وہ کافی سرگرم رہتے ہیں اور اکثر اپنی حاضر جوابی سے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ حال ہی میں انل کپور ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے، جب انہوں نے اپنی سنیتا کپور (Sunita Kapoor) کو چھوڑنے کی بات کہہ ڈالی۔ انل کپور نے اپنے دل کی یہ بات فلمساز کرن جوہر (Karan Johar) کے ٹاک شو میں کہی تھی۔ انل کپور کس کے دیوانے ہیں، یہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے۔

      اس اداکارہ کے پیار میں لٹو تھے انل کپور

      کرن جوہر (Karan Johar) کے ٹاک شو ’کافی ود کرن (Koffee With Karan)‘ میں سیلبس آتے ہیں، جن سے بی ٹاون کے سیلبس کے ساتھ کرن جوہر زبردست سوال کرتے ہیں۔ 12 دسمبر، 2010 کو کرن جوہر ایک ایپیسوڈ لے کر آئے تھے، جس میں انل کپور (Anil Kapoor)، سنجے دت (Sanjay Dutt) اور کنگنا رانوت (Kangana Ranaut)، کرن جوہر کے شو میں پہنچے تھے۔ اس شو کے دوران انہوں نے بتایا تھا کہ وہ کس کے پیار میں گرفتار ہیں۔

      کنگنا رانوت کے لئے سنیتا کو چھوڑنے کے لئے تیار

      دراصل، شو کے دوران انل کپور سے کرن جوہر نے ‘ریپڈ فائر راونڈ‘ کے دوران پوچھا تھا کہ ایسی کونسی خاتون ہے، جس کے لئے وہ اپنی بیوی سنیتا کو بھی چھوڑ سکتے ہیں۔ اس کے بعد انل کپور نے فوراً کنگنا رانوت کی طرف  دیکھا اور ان کا نام لے لیا۔ اس کے بعد کرن جوہر نے کنگنا رانوت سے کہا کہ آپ کو فکر کرنی چاہئے۔

      بیوی سنیتا سے بے حد پیار کرتے ہیں انل کپور

      اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد انل کپور اور سنیتا کپور کے درمیان علیحدگی کی خبریں آنے لگی تھیں، لیکن یہ صرف مذاق تھا، جو ‘ریپڈ فائر راونڈ‘ کے دوران انل کپور نے لیا تھا۔ انل کپور اپنی بیوی سے بے حد پیار کرتے ہیں۔

      شادی کے پورے ہوئے 37 سال

      واضح رہے کہ سال 1984 میں جب دونوں کی شادی ہوئی تھی، تب سنیتا کپور کے ماڈل ہوا کرتی تھیں اور ان کے والد ایک بینکر تھے۔ انل کپور اس وقت بالی ووڈ میں پاوں جمانے کی کوشش ہی کر رہے تھے۔ اب سنیا کپور بطور کاسٹیوم ڈیزائنر سرگرم رہتی ہیں۔ دونوں کی دو بیٹیاں سونم کپور اور ریا کپور کے علاوہ ایک بیٹا ہرش وردھن کپور بھی ہیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: