اپنا ضلع منتخب کریں۔

    انوراگ کشیپ کی بیٹی کو ملتی تھی آبروریزی کی دھمکی، عالیہ نے ویڈیو میں سنایا ٹرولنگ کا درد

    بالی ووڈ فلمساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) اور ان کی سابق اہلیہ آرتی بجاج (Aarti Bajaj) کی بیٹی عالیہ کشیپ (Aaliyah Kashyap) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ایک بار پھر سے ٹرول ہونے کے بعد حال ہی میں انہوں نے یو ٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کیا، جس میں انہوں نے ٹرولنگ کے درد کو بیان کیا۔

    • Share this:
      ممبئی: بالی ووڈ (Bollywood) میں کئی شخصیات کو ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹرولرس کے نشانے پر شخصیات ہی نہیں کئی بار ان کی فیملی والے بھی آجاتے ہیں۔ بالی ووڈ فلمساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) اکثر اپنی ٹوئٹس کے سبب ٹرول ہوجاتے ہیں۔ انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ (Aaliyah Kashyap) بھی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے انڈر گارمینٹس میں اپنی تصویریں شیئر کی تھیں، جس کے بعد وہ ٹرولرس کے نشانے پر آگئیں۔ حال ہی میں عالیہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کرکے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ان ٹرولرس کا سامنا وہ کیسے کرتی ہیں۔

      بالی ووڈ فلمساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) اور ان کی سابق اہلیہ آرتی بجاج (Aarti Bajaj) کی بیٹی عالیہ کشیپ (Aaliyah Kashyap) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ایک بار پھر سے ٹرول ہونے کے بعد حال ہی میں انہوں نے یو ٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کیا، جس میں انہوں نے ٹرولنگ کے درد کو بیان کیا۔

       انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ بھی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔
      انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ بھی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔

      عالیہ کشیپ نے کہا کہ سوشل میڈیا منفی سے متعلق ایک ایسی چیز ہے، جس کے بارے میں میں جانتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں بہت ہی حساس انسان ہوں۔ میں نہیں جانتی کیوں، لیکن چھوٹی سے چھوٹی نفرت مجھ کو پریشان کرتی ہیں۔ میں حساس ہوں، میں تقریباً ہردن روتی ہوں۔ لوگ مجھ سے کہہ رہے تھے کہ مجھے ہندوستانی ہونے پر شرم آنی چاہئے اور اس طرح سے چیزیں پوسٹ نہیں کرنی چاہئے۔ لوگ مجھے آبروریزی کی دھمکی دے رہے تھے، مجھے ویشیا کہہ رہے تھے، مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ میری ریٹ کیا ہے، مجھے اور میری فیملی پر موت کا خطرہ ہے‘۔

      عالیہ نے مزید کہا، ’اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہ لوگ اپنے فون سے پیچھے چھپے ہیں اور ایسا کرنے کے لئے کچھ بھی بہتر نہیں ہے۔ میں ایمانداری سے سب کو بلاک کرتی ہوں۔ اگر میرے کسی بھی سوشل میڈیا پر دور سے منفی کچھ بھی ہے تو میں انہیں بلاک کردیتی ہون۔ کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ میرا سوشل میڈیا پر ایک منفی پلیٹ فارم ہو۔

      ویڈیو میں انہوں نے واضح کیا کہ بالی ووڈ میں آنے کا ان کا کوئی پلان نہں ہے۔ انہوں نے کہا، میں بالی ووڈ گلیمر کے ساتھ نہیں بڑھی۔ میرے پاپا جو فلمیں بناتے ہیں، وہ بہت کامرشیل نہیں ہوتیں۔ میں واضح طور پر اپنے ممی - پاپا کو دیکھتے ہوئے بڑی ہوئی ہوں، لیکن میرے لئے، یہ عام بات ہے۔ میں اس سے موہت نہیں ہوئی ہوں، میرے لئے ایسا نہیں ہے، اوہ مائے گاڈ، یہ بالی ووڈ ہے۔ میں یہ نہیں کرنا چاہتی ہوں، میں اس سے دور رہنے کی کوشش کر رہی ہوں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: