உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیچ سڑک گاڑی میں بیٹھے بیٹھے رونے لگی انوشکا شرما ، وائرل ہورہا ہے یہ ویڈیو

    بیچ سڑک گاڑی میں بیٹھے بیٹھے رونے لگی انوشکا شرما ، وائرل ہورہا ہے یہ ویڈیو

    بیچ سڑک گاڑی میں بیٹھے بیٹھے رونے لگی انوشکا شرما ، وائرل ہورہا ہے یہ ویڈیو

    ٹریفک جام میں پھنسنا شاید ہی کسی کو پسند ہو ۔ خاص طور پر بارش کے دنوں میں یہ پریشانی اتنی بڑھ جاتی ہے کہ کیا عام اور کیا خاص ، ہر کوئی اس کی مار جھیلتا ہے ۔

    • Share this:
      ٹریفک جام میں پھنسنا شاید ہی کسی کو پسند ہو ۔ خاص طور پر بارش کے دنوں میں یہ پریشانی اتنی بڑھ جاتی ہے کہ کیا عام اور کیا خاص ، ہر کوئی اس کی مار جھیلتا ہے ۔ حال ہی میں یہ مصیبت انوشکا شرما کے گلے پڑی ۔ انوشکا ٹریفک میں پھنس کر اتنی بے حال ہوگئیں کہ ان کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے ۔

      انوشکا کا ایک ویڈیو انسٹا گرام پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیو میں انوشکا جذباتی ہوتی نظر آرہی ہیں ۔ اب بھلے ہی انوشکا کے یہ آنسو نقلی ہوں ، لیکن ان کا درد اصلی ہے کیونکہ یہ ایک ایسی صورتحال ہے ، جس کا سامنا ہر کسی نے کیا ہے ۔







      View this post on Instagram


      Credits: @anushkasharma


      A post shared by Bollywoodaddict_@ (@bollywoodaddict_3) on Jul 27, 2019 at 6:53am PDT





      وہیں اگر پروفیشنل فرنٹ کی بات کریں تو انوشکا آخری مرتبہ سال 2018 میں زیرو فلم میں نظر آئی تھیں ۔ فلموں کے علاوہ وہ اپنے انسٹاگرام اور ٹویٹر پروفائل کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ فی الحال ان کی ایک تصویر کافی وائرل ہورہی ہے ، جس میں وہ شیفان کی ساڑی میں نظر آرہی ہیں ۔
      First published: