ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ارجن کپور نے ملائکہ اروڑہ کو ہی کر دیا ٹرول، تصویر پر کیا ایسا کمینٹ

بالی ووڈ کے سب سے مشہور کپل یعنی ارجن کپور۔ملائکہ اورڑہ ایک مرتبہ پھر سے سرخیوں میں ہیں۔ جب سے ارجن۔ملائکہ نے اپنا رشتہ قبول کیا ہے تب سے یہ دونوں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی تصویروں پر کمینٹ تو کرتے ہی رہتے ہیں لیکن حال ہی میں ارجن کپور نے ملائکہ اورڑہ کی لیٹیسٹ انسٹاگرام تصویر پر کچھ ایسا لکھ دیا کہ سبھی حیران رہ گئے۔

  • Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے سب سے مشہور کپل یعنی ارجن کپور۔ملائکہ اورڑہ ایک مرتبہ پھر سے سرخیوں میں ہیں۔ جب سے ارجن۔ملائکہ نے اپنا رشتہ قبول کیا ہے تب سے یہ دونوں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی تصویروں پر کمینٹ تو کرتے ہی رہتے ہیں لیکن حال ہی میں ارجن کپور نے ملائکہ اورڑہ کی لیٹیسٹ انسٹاگرام تصویر پر کچھ ایسا لکھ دیا کہ سبھی حیران رہ گئے۔ اس کمینٹ کے ذریعے مذاق میں ہی صحیح ارجن نے ملائکہ کو ٹرول کرڈالا حالانکہ ارجن کے کمینٹ پر ملائکہ نے بھی بڑے ہی کول انداز میں جواب دیا۔

دراصل ملائکہ اروڑہ حال ہی میں آئرش بینڈ یو2 کے جوشوا ٹری تور کانسرٹ میں شریک ہونے پہنچی تھیں۔ یہ کانسرٹ ممبئی کے ڈیوائی پاٹل اسٹیڈیم میں اتوار کی شام منعقد ہواتھا۔ اس ایوینٹ میں ریتک روشن، انوراگ کشیپ، میرا راجپوت، الیانا ڈی کوروز، دیپکا پاڈوکون، رنویر سنگھ، سچن تیندولکر اور ان کی بیوی انجلی جیسی قدآور ہستیاں پہنچی تھیں۔ اس کانسرٹ میں بینڈ کے ممبرس بونو، دا ایج، ایڈم کلیٹان اور لیری ملین جونیئر نے اپنی پرفارمینس سے رات کو یادگار بنا دیا۔

First published: Dec 16, 2019 03:20 PM IST