ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ راجپوت کی یاد میں بالی ووڈ کی اس ادکارہ نے لکھی جذباتی نظم ، پڑھ کر آپ کی آنکھیں بھی ہوجائیں گی نم

بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے سشانت سنگھ راجپوت کو یاد کرتے ہوئے ایک جذباتی نظم لکھی ہے ۔ نظم کے ذریعہ بھومی نے بتایا ہے کہ سشانت کو کتابوں ، خلا اور موسیقی سے کتنا پیار تھا ۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 20, 2020 09:41 PM IST
  • Share this:
سشانت سنگھ راجپوت کی یاد میں بالی ووڈ کی اس ادکارہ نے لکھی جذباتی نظم ، پڑھ کر آپ کی آنکھیں بھی ہوجائیں گی نم
سشانت سنگھ راجپوت کی یاد میں بالی ووڈ کی اس ادکارہ نے لکھی جذباتی نظم : تم بہت یاد آو گے

بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر  (Bhumi Pednekar)  نے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput)کو یاد کرتے ہوئے ایک جذباتی نظم لکھی ہے ۔ سشانت سنگھ راجپوت کے جانے کے بعد بالی وڈ اور ٹی وی کے ان کے ساتھی اداکار انہیں یاد کررہے ہیں ۔ بھومی پیڈنیکر نے سشانت کے لئے ایک نظم لکھی ہے ۔ اس نظم کے ذریعہ بھومی نے بتایا ہے کہ سشانت کو کتابوں ، خلا اور موسیقی سے کتنا پیار تھا ، نیز وہ اس پیار کو دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کرتے تھے ۔


بھومی پیڈنیکر نے بتایا کہ فلم کے سیٹ پر سشانت ان کے استاد بن گئے تھے ، جن کا انتظار قلم اور کاغذ کے ساتھ کیا کرتی تھیں ۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح سشانت نے خوشی خوشی بھومی اور باقی لوگوں کو اپنے ٹیلی اسکوپ سے مختلف سیارے اور بلیک ہول دکھائے ، جسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئی تھیں ۔




 




View this post on Instagram




 

‘Supernova’ I wake up in the morning & I think of you, I think of all our chats, your habits & moods. Then it kicks in, a pain I couldn’t imagine I would feel for you. The 1st time we met, you told me you would show me the stars, in my head I wondered-ya whatever, what a cheese ball. Little did I know you meant every word you said. With a smile full of pride you showed it to us, this massive big black hole, your best friend, your telescope. I was like - wait, what, really, you got this here!!! Full of excitement, in the middle of nowhere, you jumped like a child, ready to take us all on a journey... You took us to the moon & back, I remember the moon being red then. You showed us Saturn, Jupiter and a million stars. All of a sudden my might came crashing down, you made me realise I was just a fractal in this pond. You challenged me to write with my left hand & narrate versus backwards... You challenged me to races & quizzes & it drove me nuts... We spoke of Van Gogh, Gaudi & Descartes. We spoke of breaking patterns & creating new ones. We spoke of theories, success & life. We had debates & many fights. We listened to Beethoven & Mozart, we tried understanding their music through algorithms & charts. You spoke of Faraday, Chatelet & tried explaining Newton’s theories through Art. Just like that, from a Co-Star you became a teacher. You turned me into a seeker, ready with her book and pen, waiting for class to begin. I remember your excitement on all the questions I asked, getting an answer from you wasn’t easy, you would turn that too into a learning task. You my friend gave me an experience of a lifetime. You were like the emergence of a Chaos. A chaos so different and potent it’s hard to explain. I know you can see the world grieving for you. There’s a sense of loss everyone feels, many that met & didn’t meet you. Your genius will live on with all the work you’ve done. And through that telescope I’ll spot you again, it will be easy- cause you will be the youngest & the brightest amoungst many we love up there. You truly are a double slit photon, A Neutron Star. You are going to be missed Our dear SSR. #SushantSinghRajput


A post shared by Bhumi✨ (@bhumipednekar) on





بھومی نے لکھا کہ ہم نے کئی مصنفین کے بارے میں بات کی ہے ۔ اس کے ساتھ نظریہ ، کامیابی اور زندگی پر تبادلہ خیال کیا ۔ ہم نے بحث کی ہے۔ ہماری لڑائی ہوئی ہے۔ ہم نے چارٹس اور الگوردھم کی مدد سے موسیقی کو سمجھنے کی کوشش بھی کی ہے۔

بھومی پیڈنیکر نے بتایا کہ فلم کے سیٹ پر سشانت ان کے استاد بن گئے تھے ، جن کا انتظار قلم اور کاغذ کے ساتھ کیا کرتی تھیں ۔
بھومی پیڈنیکر نے بتایا کہ فلم کے سیٹ پر سشانت ان کے استاد بن گئے تھے ، جن کا انتظار قلم اور کاغذ کے ساتھ کیا کرتی تھیں ۔


بھومی نے لکھا کہ تم نے آرٹ کی مدد سے نیوٹن کی تھیوری سمجھانے کی کوشش کی تھی ، تم نے مجھے زندگی بھر کا تجربہ دے دیا میرے دوست ۔ جو  تم سے ملے اور جو نہیں ملے سب کو تم بہت یاد آؤ گے ہمارے ایس ایس آر ۔

یہ بھی پڑھیں : ۔ 

سشانت کو یاد کرکے بالی ووڈ کی اس ادکارہ نے لکھی انتہائی جذباتی پوسٹ ، تمہارے ساتھ میرے دل کا ایک حصہ بھی چلا گیا

سشانت سنگھ راجپوت سے پہلے ان مشہور اداکار اور اداکاراوں نے بھی اچانک موت کو لگایا گلے

سشانت سنگھ راجپوت کی اس دوست نے کیا بڑا انکشاف ، کہا : خودکشی پر ہم دونوں نے کی تھی بات

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد اب کرتی سینن سے لوگ پوچھ رہے ہیں عجیب و غریب سوالات ، جانئے کیوں
First published: Jun 20, 2020 09:41 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading