ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

قدآوروں کو شکست دینے کے بعد بھی ان 7 بالی ووڈ ستاروں کو نہیں ملی مودی کابینہ میں جگہ

اس مرتبہ کے لوک سبھا کے انتخابات میں سب سے زیادہ چرچا میں رہے سنیما کی دنیا سے جڑے ہوئے وہ ستارے رہے جنہوں نے سیاست کا دامن تھام لیا۔ لیکن ایک طرف کابینہ میں کچھ کو جگہ ملی تو کچھ کے نام ندارد رہے۔

  • Share this:

لوک سبھا2019 کے انتخابات میں زبردست اکثریت ملنے کے بعد بی جے پی ایک مرتبہ مرکز میں واپسی کرچکی ہے۔ جہاں ایک طرف نریندر مودی نے ایک بار پھر وزیر اعظم عہدے کا حلف لیا وہیں دوسری جانب کابینہ کی توسیع کی جاچکی ہے۔ ایسے میں اس مرتبہ کے چناؤ میں سب سے زیادہ چرچا میں رہے سنیما کی دنیا سے جڑے ہوئے وہ ستارے رہے جنہوں نے سیاست کا دامن تھام لیا۔ لیکن ایک طرف کابینہ میں کچھ کو جگہ ملی تو کچھ کے نام ندارد رہے۔ اب ایسے میں ہم بات کر رہے ہیں ان سنیما کے ستاروں کی جنہوں نے انتخابات میں تو دم خم دکھایا لیکن مودی کابینہ میں شامل نہیں ہو سکے۔۔

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور متھرا سے مسلسل دوری مرتہ ایم پی منتخب رہی ہیما مالنی نے سال 2019 کے انتخابات میں زبردست جیت حاصل کی لیکن انہیں کابینہ میں جگہ نہیں ملی۔

پنجاب کے گرداس پور سے کانگریس کے سنیل جاکھڑ کو ہراکر زبردست جیت حاصل کرنے والے سنی دیول نے چناؤ سے پہلے ہی بی جے پی کا دامن تھام کر سیاست میں قدم رکھاتھا۔ جس کے بعد انہوں نے آتے ہی جیت بھی حاصل کرلی لیکن کابینہ میں جگہ نہیں بنا سکے۔

لوک سبھا الیکشن 2019 مین بھوجپوری روی کشن نے گورکھپور لوک سبھا سے ریکارڈ توڑ ووٹوں کے ساتھ جیت حاصل کی  لیکن کابینہ میں انہیں بھی جگہ نہیں ملی۔

دہلی میں کانگریس کی شیلا دکشت کو ہراکر جیت درج کرنے والے بھوجپوری اسٹار منوج تیواری کو بھی کابینہ میں جگہ نہیں ملی ہے۔

بالی ووڈ سے سیاست میں شامل ہوئیں کرن کھیرنے ایک مرتبہ پھر جیت درج کی جس کے ساتھ وہ دوبارہ ایم پی بن کر آئیں لیکن انہیں بھی کابینہ میں جگہ نہیں ملی۔

کرکٹر سے لیڈر بنے گوتم گمبھیر نے مشرقی دہلی سے انتخابات میں زبردست جیت حاصل کی لیکن انہیں بھی کابینہ میں جگہ حاصل نہیں ہوئی۔

 سنگنگ میں اپنا جلوہ بکھیر چکے ہنس راج ہنس نے بھی سیاست میں قدم رکھتے ہی بی جے پی امیدوار کے طور پر شمال مغرب دہلی سیٹ سے چناؤ لڑا اور زبردست جیت بھی حاصل کی۔ لیکن انہیں بھی کابینہ میں جگہ نہیں ملی۔۔۔۔

First published: May 31, 2019 07:27 PM IST