ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

جسم فروشی کے کاروبار کا پردہ فاش، پروڈکشن مینیجر اور کاسٹنگ ڈائریکٹر گرفتار

بالی ووڈ کے ایک پروڈکشن مینیجر اور کاسٹنگ ڈائریکٹر کو تین خواتین کو جسم فروشی کے دھندے میں دھکیلنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان خواتین میں دو غیر ملکی طالبات بھی شامل ہیں۔ پولیس نے منگل کو بتایا کہ ممبئی پولیس کی سوشل سروس برانچ (Social service branch) کی ایک ماہ میں یہ چوتھی چھاپہ ماری ہے۔ جس میں بالی ووڈ سے جڑےجسم فروشی کے دھندے کا انکشاف ہوا ہے۔

  • Share this:

پولیس پوچھ۔گچھ میں پتہ چلا کہ ترکمانستان کی شہری طلبا ویزا پر ہندستان آئی تھیں اور پونے کے ایک کالج میں پڑھتی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ طالبات شوٹنگ کیلئے شہر میں آئی تھیں۔ اس دورانب اختر اور سیاد نے ان سے دوستی کرلی اور کہا کہ اگر وہ بالی ووڈ میں کام کرنا چاہتی ہیں تو انہیں کچھ سمجھوتے کرنے ہوں گے۔

ملزموں نے انہیں ایک اشتہار میں رول دلانے کا وعدہ کیا اور اسی بات چیت کی بنیاد پر دونوں طالبات ممبئی آگئیں جہاں انہیں جسم فروشی کے دھندے میں دھکیل دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ تیسری متاثرہ ایک ماڈل ہے اور است ورسرووا کی ایک خاتون نے اس دھندے میں میں ملوث کیا تھا۔ ملزم ک ایک خاتون بدلے 40 ہزار روپئے لیتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزموں کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

First published: Jan 22, 2020 05:04 PM IST