உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنبیر کپور۔عالیہ بھٹ کی آج ہوگی شادی، گرل فرینڈ رہ چکی Deepika Padukone نے دیا ایسا ردعمل

    Ranbir Kapoor and Alia Bhatt’s wedding: اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کا نام بھی ان لوگوں کی فہرست میں شامل ہے جنہوں نے ایان مکھرجی کی پوسٹ کو لائیک کیا۔ دیپیکا کو رنبیر-عالیہ کا رومانوی ٹیزر بھی پسند آیا ہے۔ اگرچہ دیپیکا نے ابھی تک شادی کے بارے میں عوامی طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے، لیکن لگتا ہے کہ ان کی پوسٹ کی پسند نے عالیہ-رنبیر کے لیے اپنا پیار  بھیج دیا ہے۔

    • Share this:
      دپیکا پڈوکون نے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی (Ranbir Kapoor and Alia Bhatt’s wedding)   کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے ایان مکھرجی   (Deepika Padukone) کی اس پوسٹ کو لائک کیا ہے جس کے ذریعے ہدایت کار نے جوڑے کی شادی پر پکی مہر لگائی تھی۔ دیپیکا نے ایان کی ایک ہی پوسٹ یعنی 'برہمسترا' کے 'کیسریا' میوزک کو پسند کرکے دونوں کو پیار بھیجا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جوڑے کی شادی جمعرات 14 اپریل کو ہے۔ رنبیر کی والدہ اداکارہ نیتو کپور نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

      بتا دیں کہ 13 اپریل کو عالیہ-رنبیر کی مہندی اور سنگیت کی تقریب  (Alia-Ranbir Mehendi Ceremony) کے دن، ہدایت کار ایان مکھرجی نے 'برہمسترا' کے گانے 'کیسریا تیرا عشق' کا ٹیزر جاری کرکے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔ یہ ویڈیو ایک طرح سے اس جوڑے کی شادی کا اعلان تھا۔ جس کے ذریعے ایان نے جوڑے کو شادی کی مبارکباد دی۔ ویڈیو میں عالیہ اور رنبیر کو وارانسی کی گلیوں میں کیسریا کی دھن پر رومانس کرتے دکھایا گیا ہے۔ جس پر بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے تبصرے کیے اور دونوں کو پیار بھیجا۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Ayan Mukerji (@ayan_mukerji)

      ایان مکھرجی کی پوسٹ پر ردعمل
      اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کا نام بھی ان لوگوں کی فہرست میں شامل ہے جنہوں نے ایان مکھرجی کی پوسٹ کو لائیک کیا۔ دیپیکا کو رنبیر-عالیہ کا رومانوی ٹیزر بھی پسند آیا ہے۔ اگرچہ دیپیکا نے ابھی تک شادی کے بارے میں عوامی طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے، لیکن لگتا ہے کہ ان کی پوسٹ کی پسند نے عالیہ-رنبیر کے لیے اپنا پیار  بھیج دیا ہے۔

      Ranbir-Alia wedding: عالیہ بھٹ۔رنبیر کپور کی شادی سے جڑا بڑا انکشاف، فوٹو نہیں ہوگی آؤٹ

      واستو میں سیکورٹی سخت
      ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وائرل بھیانی نے لکھا کہ رنبیر کے گھر 'واستو' میں سخت سکیورٹی رکھی گئی ہے، جہاں شادی سے پہلے کی کئی رسومات منعقد ہونے والی ہیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ شادی سے پہلے رشی کپور کے لیے خصوصی پوجا رکھی گئی ہے۔

      موبائل کیمروں پر اسٹیکرز
      پاپرازی وائرل بھیانی (viralbhayaniنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے رنبیر کے گھر کی سکیورٹی کی ہے۔ رنبیر کے گھر 'واستو' کے باہر باؤنسر کھڑے ہیں۔ جو گھر کے اندر کے جاننے والوں کے فون کے کیمرے پر اسٹیکر لگا رہے ہیں۔ تاکہ فون کے کیمرے سے کوئی ویڈیو یا تصویر لے کر لیک نہ کر دی جائے۔

      یہ بھی پڑھیں: دیپکا پاڈوکون سمجھ کر باتھ روم میں نہا رہی خاتون کے ساتھ رنبیر کپور نے کر ڈالی تھی ایسی حرکت: وائرل ویڈیو

      جب سے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کے چرچے تیز ہوئے ہیں، آر کے اسٹوڈیو اور رنبیر کے گھر کی ویڈیوز کافی وائرل ہو رہی ہیں۔ تیاریوں کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد مداح اب دونوں کو دلہن ۔دولہا بنے اور کی شادی کی رسومات کی تصاویر کا انتظار کر رہے ہیں لیکن دونوں کنبے نہیں چاہتے کہ شادی کی تصاویر یا ویڈیوز لیک ہوں، اس لیے دونوں نے سکیورٹی کے پیش نظر کے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

      جب سے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کے چرچے تیز ہوئے ہیں، آر کے اسٹوڈیو اور رنبیر کے گھر کی ویڈیوز کافی وائرل ہو رہی ہیں۔ تیاریوں کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد مداح اب دونوں کو دلہن ۔دولہا بنے اور کی شادی کی رسومات کی تصاویر کا انتظار کر رہے ہیں لیکن دونوں کنبے نہیں چاہتے کہ شادی کی تصاویر یا ویڈیوز لیک ہوں، اس لیے دونوں نے سکیورٹی کے پیش نظر کے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

      Published by:Sana Naeem
      First published: