உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیپکا پادوکون کا نیا ہیئراسٹائل، رنویرسنگھ نےکہہ دی یہ بڑی بات

    دیپکا پادوکون کی تصویر پررنویر سنگھ نے کمنٹ کیا ہے۔

    دیپکا پادوکون کی تصویر پررنویر سنگھ نے کمنٹ کیا ہے۔

    دراصل دیپکا پادوکون نے نیا ہیئرکٹ کرایا ہے۔ انہوں نے اس ہیئرکٹ کی تصویراپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پرشیئرکی ہے۔ اس اوپران کے شوہررنویرسنگھ نے بھی رد عمل ظاہر کیا ہے۔

    • Share this:
      اداکارہ دیپکا پادوکون اور اداکار رنویرسنگھ کی جوڑی کولوگ ریل لائف کے علاوہ ریئل لائف میں بھی پسند کرتے ہیں۔ شادی کے بعد دونوں کی رومانٹک کمسٹری سوشل میڈیا پربھی نظرآتی ہے۔ ایسا ہی اس باربھی ہوا۔ دراصل دیپکا پادوکون نے نیا ہیئرکٹ کرایا ہے۔ انہوں نے اس ہیئرکٹ کی تصویراپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پرشیئرکی ہے۔ اس اوپران کے شوہررنویرسنگھ نے بھی رپلائی دیا ہے۔

      دیپکا پادوکون نے اپنے انسٹا گرام پرنئے ہیئرکٹ کی تصویرشیئرکرتے ہوئے انگلش میں لکھا 'تاڑا'۔







      View this post on Instagram


      Tadaaaaa!!!

      First published: