ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ڈائنا پینٹی نے پول میں برپا کیا قہر، بلو سوئم ویئر میں کیا اسٹریس بسٹر کا انکشاف

ڈائنا پینٹی (Diana Penty) نے لاک ڈاون اور کرفیو سے نمٹنے کے لئے اپنے اسٹریس بسٹر کا انکشاف کیا۔ انہوں نے بلو سوئم ویئر میں سوشل میڈیا (Social Media) پر اپنی ایک بولڈ تصویر (Diana Penty Bold Photo) شیئرکی ہے، جو انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔

  • Share this:
ڈائنا پینٹی نے پول میں برپا کیا قہر، بلو سوئم ویئر میں کیا اسٹریس بسٹر کا انکشاف
ڈائنا پینٹی نے پول میں برپا کیا قہر، بلو سوئم ویئر میں کیا اسٹریس بسٹر کا انکشاف

ممبئی: ماڈلنگس سے اپنے کیریئر کا آغاز کرکے بالی ووڈ میں انٹری لینے والی اداکارہ ڈائنا پینٹی (Diana Penty) اپنی بولڈ تصویروں کے لئے سوشل میڈیا (Social Media) پر چھائی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سرگرم ڈائنا نے ایک بار پھر اپنی ایک بے حد بولڈ تصویر شیئر (Diana Penty Bold Photo) کرکے تہلکہ مچا دیا ہے۔ ڈائنا پینٹی نے لاک ڈاون اور کرفیو سے نمٹنے کے لئے اپنے اسٹریس بسٹر کا انکشاف کیا۔ انہوں نے بلو سوئم ویئر میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جو انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔


فلم ’کاکٹیل‘ سے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والی ڈائنا پینٹی ہر لُک کو اچھی طرح سے کیری کرتی ہیں، پھر چاہے انڈین ہو یا ویسٹرن۔ ڈائنا پینٹی نے ایک تھرو بیک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا- ’اور یہ اس طرح سے میں کرفیو، لاک ڈاون اور اس پاگل، گرمی کا سامنا کرتی ہوں... بہت خراب ہے کہ یہ ایک تھرو بیک ہے‘۔


ڈائنا پینٹی نے لاک ڈاون اور کرفیو سے نمٹنے کے لئے اپنے اسٹریس بسٹر کا انکشاف کیا۔ انہوں نے بلو سوئم ویئر میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جو انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔
ڈائنا پینٹی نے لاک ڈاون اور کرفیو سے نمٹنے کے لئے اپنے اسٹریس بسٹر کا انکشاف کیا۔ انہوں نے بلو سوئم ویئر میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جو انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔


ڈائنا پینٹی کی یہ تصویر لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔ ان کے مداح مسلسل اس تصویر پر کمنٹ کرکے اپنا ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا، ’بکنی ویب‘۔ وہیں ایک صارف نے تو تصویر دیکھنے کے بعد اپنے ساتھ شادی کرنے تک کی بات کہہ ڈالی۔ اس نے کہا- ’چلو شادی کرلیتے ہیں‘۔

واضح رہے کہ ڈائنا پینٹی نے فلم کاکٹیل سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ اس فلم میں ان کے ساتھ سیف علی خان اور دیپیکا پادوکون تھے۔ اس فلم کے لئے انہیں کافی تعریفیں بھی ملی تھیں۔ ڈائنا پینٹی کے پاس ابھی کئی آفرس ہیں۔ کچھ وقت پہلے ہی اداکارہ نے اپنی ملیالم فلم کا اعلان کیا تھا۔ فلم میں ان کے ساتھ دُلکر سلمان ہیں۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Apr 09, 2021 12:28 PM IST