ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں ہی مین دھرمیندر

بالی ووڈ کے ’ہی مین‘ کا کہنا ہے کہ وہ عظیم اداکار دلیپ کمار کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ دھرمیندر نے ایک ٹی وی شو پر کہا ’’ کیریئر کے ا پنے آغاز کے وقت دلیپ کمار صاحب سے تحریک لیتے تھے

  • UNI
  • Last Updated: May 10, 2018 08:52 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں ہی مین دھرمیندر
بالی ووڈ کے ’ہی مین‘ کا کہنا ہے کہ وہ عظیم اداکار دلیپ کمار کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ دھرمیندر نے ایک ٹی وی شو پر کہا ’’ کیریئر کے ا پنے آغاز کے وقت دلیپ کمار صاحب سے تحریک لیتے تھے

ممبئی: بالی ووڈ کے ’ہی مین‘ کا کہنا ہے کہ وہ عظیم اداکار دلیپ کمار کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ دھرمیندر نے ایک ٹی وی شو پر کہا ’’ کیریئر کے ا پنے آغاز کے وقت دلیپ کمار صاحب سے تحریک لیتے تھے۔ میں ان کے کرشمے سے حیرت زدہ تھا مجھے لگتا ہے کہ اس فلم انڈسٹری میں ان کے جیسا کوئی بھی نہیں ہوسکتا ۔

انہوں نےکہا پڑھائی میں میرا برا حال تھا اور میں ماڈلنگ اور اداکار ی کرنا چاہتا تھا لیکن میرے باپ اس کے خلاف تھے۔ ان دنوں فلم انڈسٹری کو ایک بااعزاز کیرئر کے طور پر دیکھا جاتا تھا لیکن انہیں اس کی اجازت نہیں دی گئی۔ میں اگر کوئی اداکار نہیں ہوتا تو میں ایک ایتھلیٹ ہوتا اور ہندستان کے لئے طلائی تمغہ جیتا۔

First published: May 10, 2018 08:51 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading